خضر علیہ السلام ۔ سورہ الکہف سورہ نمبر اٹھارہ کی آیات 74,80,81

سوال ۔ السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ ۔ میرا سوال قرآن مجید فرقان حمید کے ایک بہت اھم اور پر اسرار مقام سے متعلق ہے ۔یہ ہیں سورہ الکہف سورہ نمبر اٹھارہ کی آیات 74,80,81 ان آیات کریمہ میں یہ واقعہ بیان فرمایا گیا جو حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ … Read more

کیا غزوہ اُحد میں نبی کریم ﷺ کے دندان شہید ہوئے؟

غزوہِ احد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندانِ مبارک شھید نہیں ہوئے تھے یہ کہانی بالکل غلط ہے،دانت توڑنا مثلہ کرنا ہے اور اللہ کے کسی رسول کے چہرہ مبارک کا مثلہ کرنا ناممکن ہے، پھر ثنایا علیا کے شھید ہونے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جہری نماز … Read more

مشاجراتِ صحابہ پہ کفِ لسان

اب مشاجراتِ صحابہ پہ کفِ لسان ممکن ہی نہیں ،، آپ موجودہ معاملات میں کفِ لسان کیوں نہیں کرتے ؟ کیا اس وقت کے بارے میں کفِ لسان ثواب ہے اور آج والوں کے کپڑے اتارنا ثواب ہے ؟ منکر ہر زمانے میں ہر شخص کے لئے منکر ہی تھا، کسی ایلیٹ کلاس کے لئے … Read more

مالک الملک کی آمد !

ملکہ بلقیس نے حکمت بھری کتابوں کی پوری لائبریری کے برابر ایک ھی جملہ بولا تھا ،جس کو قرآن جیسی ابدی کتاب میں درج فرما کر اور اس کی تصدیق کر کے اللہ پاک نے نہ صرف اسے امر کر دیا بلکہ رھتی دنیا تک دعوئ ایمان کرنے والوں کے سامنے ایک پیمانہ رکھ دیا … Read more

عدل و انصاف کے پیمانے !

اللہ پاک کسی کا رشتےدار نہیں ہے اور نہ ہی اس کا تعلق کسی خاص قوم یا قبیلے کے ساتھ ہے، لہذا یہ بات تو سوچی بھی نہیں جا سکتی کہ وہ ایک خاص قبیلے کی حکومت پسند کرتا ہے ، اور اس قبیلے کے مخالفین پر لعنت کرتا ہے ـ ہر شخص اللہ پاک … Read more

مشاجراتِ صحابہؓ اور ہمارا غیر فطری،غیر منطقی رویہ ـ

مشاجراتِ صحابہؓ یعنی صحابہ کے آپس کے جھگڑوں کے بارے میں ہم نے جو رویہ اپنا رکھا ہے وہ فائدہ مند ھونے کی بجائے ضرر رساں ثابت ہو رہا ہے، دنیا کے کسی مذھب کی کوئی شخصیت کلاسیفائڈ نہیں ، اور نہ ہو سکتی ہے ـ خود رسول اللہ ﷺ نے کوہ صفا پر کھڑے … Read more

پتے کی بات ! ( رضی اللہ عنھم )

قرآن مجید پڑھتے ہوئے کبھی کسی بات پر دماغ میں سوالیہ نشان بنا، ہم نے جھٹ سے اس سوالیہ نشان کو ڈیلیٹ کیا، وہ پھر بن گیا،کبھی فرض نمازوں میں بنتا تو کبھی تراویح میں، ہم skip کرتے وہ ںوٹیفیکیشن کی ٹن کے ساتھ پھر سےکھڑا ہو جاتا ایک دو دن کی بات نہیں سالوں … Read more

آیتِ مودت !

آیت مودت سورہ شوری میں نازل ہوئی ہے اور یہ مکی دور کے اس مرحلے کی سورت ہے ،جس میں اب براہ راست رسول اللہ ﷺ پر تشدد اور سماجی بائیکاٹ کا شکار بنایا جا رہا تھا ، اس وقت قریش مکہ کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ان سے کہہ دیجئے کہ میں … Read more

نظام خلافت کیسےقائم ھو گا ؟

حکومت تبدیل ہونے جیسے معمولی معاملے میں جو کہ اب بغیر خون کا قطرہ بہائے طے ہو جاتا ھےہمارے خیرالقرون میں ۹۰ ھزار لوگوں کے مارے جانے اور قیامت تک امت کے تفریق کا شکار ہو جانے کے بعد لوگوں نے کبھی اس پرمعاملے وہ تحقیق نہیں کی جو کہ اس کا حق تھا بلکہ … Read more