کرسمس یا مسلمانوں کا درد سر !

پاکستان میں ایک ھی چیز تو سستی رہ گئ ھے مگر لوگ ھیں کہ اس پر بھی معترض ھیں، لگتا ھے سستی چیز لوگوں کو اچھی نہیں لگتی، لہذا وہ اعتراض کر کے اسے بھی مہنگا کرا کے چھوڑیں گے- وہ سستی چیز جو آپ کو نہ صرف ھر مسجد بلکہ چائے کے کھوکھے سے … Read more

ابلیس

کوئی کہانی یا فلم بغیر ولن کے نہ لکھی جا سکتی ھے نہ ہی فلم یا ڈرامہ بنایا جا سکتا ہے،یہانتک کہ مذھب میں بھی ھیرو کے ساتھ ولن بھی ہے،اور ولن جتنا طاقتور ہو گا ، فلم یا کہانی ویسی ہی ہٹ ہو گی ـ انسان کی اہمیت ابلیس کی وجہ سے ہے ،جس … Read more

زکواۃ

علماء پرانے زمانے کے فتوے کے مطابق فرماتے ہیں کہ جس کے پاس کھانے پینے کے علاوہ پچاس روپے ہوں اس پر زکوٰۃ نہیں لگتی۔ جبکہ اس زمانے میں پچاس روپے میں بھینس آ جاتی تھی، آج کل پچاس روپے میں سیفٹی آتی ہے۔ بچوں کی اسکول فیس، بجلی پانی کا بل اور مکان کا … Read more

دین کا پہلا ماخذ نبیﷺ ہیں یا قرآن ؟

سوال،، دین کا پہلا ماخذ نبیﷺ ہیں یا قرآن ؟ الجواب ـ ایمانیات میں نبیﷺ پہلے ہیں ، قرآن بعد میں نازل ہوا ،لہذا ایمان میں بھی ایمان بالرسالت پہلے ہے، نبی کریمﷺ پر ایمان لانے کے بعد ہی انسان قرآن کی قرآنیت پر ایمان لاتا ھے کہ یہ کلام اللہ ہے، رسول اللہ ﷺ … Read more

عہدِ الست

عہدِ الست ایک ایپ کی طرح انسان میں انسٹال ہے، جب بھی کوئی اللہ بارے سوچتا ہے تو وہ اوپن ہو جاتی ھے اور انسان کو غیر محسوس طریقے سے گائیڈ کرتی ھے ، یہانتک کہ وہ حقیقت تک پہنچ جاتا ھے ، یہی وہ مدد اور نصرت ہے جس کا وعدہ اللہ پاک نے … Read more

کرائے کی ماں

کرائے کی ماں۔ اسلام میں سروگیسی یا رحم کرائے پر لینا قیامت تک جائز نہیں ہو سکتا کیونکہ اس سے خود شریعت کی کئ شقیں الٹ پلٹ ہو جاتی ہیں۔ ماں وہ نہیں جس کا بیضہ لیا گیا ہے، ماں وہ ہے جس نے اس بچے کو نو ماہ اپنے پیٹ میں رکھا اور اپنا … Read more

میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذ ظَّلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَّحِيمًا (النساءـ 64) . جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اس وقت کے صحابہؓ کرام کی طرح ہم پر بھی فرض ہے تو پھر اس آیت کے اگلے حصے کے … Read more