طلاق ، خلع اور حلالہ ،،

بدنامِ زمانہ لفظ "حلالہ” قرآن کریم کی سورت البقرہ کی آیت 230 کے لفظ ” تحل لہ ” سے ماخوذ ھے ،، (( فَإِن طَلَّقَهَا فَلاَ ” تَحِلُّ لَهُ ” مِن بَعْدُ حَتَّىَ تَنکِحَ زَوْجًا غَیْرَهُ فَإِن طَلَّقَهَا فَلاَ جُنَاحَ عَلَیْهِمَا أَن یَتَرَاجَعَا إِن ظَنَّا أَن یُقِیمَا حُدُودَ اللّهِ وَتِلْکَ حُدُودُ اللّهِ یُبَیِّنُهَا لِقَوْمٍ یَعْلَمُونَ … Read more

دیوبندی ، بریلوی بھائی بھائی !

جسٹس ریٹائرڈ محترم تقی عثمانی صاحب نے اپنے مقام و مرتبے کا خیال کیئے بغیر نیشنل میڈیا پر جو اپنے تبلیغی بھائی کے خواب والی بات کر دی ،وہ بات بریلویوں کے لئے نعمت غیر مترقبہ ثابت ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں کہ جب ہم کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ آتے ہیں اور … Read more

العلم علمان ، علم الابدان و علم الادیان ،

العلم علمان ، علم الابدان و علم الادیان ، ( ابن خلدون ) العلم تو دو علوم کے ملنے سے بنتا ھے ، 1-The knowledge of physical Sciences 2-The knowledge of normative Sciences ,, جس طرح پانی ھائیڈروجن اور آکسیجن کے ملنے سے بنتا ھے , دونوں الگ الگ ھوں تو صرف گیسز رہ جاتی … Read more

عذابِ قبر قرآن کا عقیدہ نہیں ـ

تعجب کی بات نہیں کہ عقیدہ تو مسلمانوں پر عذاب قبر کا رکھتے ہیں،اور دلائل میں کفار پر عذاب کی آیات پیش کر رہے ہیں؟ کوئی ایک آیت بھی کسی مسلمان پر عذاب قبر کی پیش نہیں کر سکے چاہے امام بخاری ہوں یا ابنِ کثیر ہوں اور کفار بھی وہ جن پر رسول کی … Read more