الرجال قوامون علی النساء ( القرآن )
الرجال قوامون علی النساء ( القرآن ) اللہ پاک نے مرد کو قوام بنایا ھے عورت کا ،،، یہ قوام کیا ھے ؟ اس کام مادہ وھی قام یقوم قائم ھے ،، اللہ قیوم ھے ،، کائنات اس کے سہارے قائم ھے ،کھڑی ھوئی ھے ،،،،، عورت ذات ذھین فطین ھونے کے باوجود اپنی فطرت … Read more
سوال ۔ فقہاء نے چھ سال کی عمر میں نکاح کا فتویٰ کیوں دیا ؟
سوال ۔ فقہاء نے چھ سال کی عمر میں نکاح کا فتویٰ کیوں دیا ؟ تلمیذ غزالی۔ الجواب۔۔ فقہاء کے دماغ میں چھ سال والی روایت پھنسی ہوئی تھی،ورنہ قرآن کریم نے وراثت کی تقسیم کو نکاح کی عمر کے ساتھ نتھی کر کے شعور کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ اب فقہاء اور مفتیوں سے … Read more
منکرین قرآن !
ھشام ابن عروہ کو سچا ثابت کرنے کے لئے قرآن کی آیت وابتلوا الیتامی حتی اذا بلغوا النکاح کو معطل کر دیا گیا, اللہ پاک فرماتا ہے کہ یتیموں کو نکاح کی عمر تک آزماتے رہو جونہی ان میں کامن سینس پاؤ۔ ان کی میراث ان کے حوالے کر دو ۔ اب نکاح کی عمر … Read more
شادی کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر
حضرت اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہا اپنی بہن عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے دس سال بڑی تھیں ایسا علم الرجال کی سب کتابوں میں لکھا ہے, حضرت اسماء تہتر ھجری میں سو سال کی عمر میں فوت ہوئیں،یہ بھی مشکوٰۃ سمیت سب کتابوں میں لکھا ہے،اب سو میں سے تہتر نکالیں تو … Read more
ازدواجیات ! گھر کی خرابی نہایت ہی معمولی باتوں سے شروع ہوتی ھے
گھر کی خرابی نہایت ہی معمولی باتوں سے شروع ہوتی ھے اور نہایت ہی آئستہ آئستہ ہوتی ہے ، یہ چھوٹی چھوٹی باتیں سردیوں کی جھڑی کی طرح گھر کی چھت میں سنچتی رہتی ہیں اور پھر اچانک پتہ چلتا ہے کہ چھت اپنے مکینوں پر گر پڑی ہے ، گھر بستے بھی زبان سے … Read more
کیا نماز حدیثوں سے ثابت ہے؟
پوری نماز حدیث کی کس کتاب میں آئی ہے۔ نماز کی صرف ایک رکعت تکبیر تحریمہ سے لے کر اگلی رکعت کے لئے اٹھنے تک بخاری یا مسلم سے ثابت کر دیں۔ سنت پوری امت کے تواتر سے منتقل ہوئی ہے روایات کی کتابوں سے ثابت نہیں ہوئی۔بخارا میں امام بخاری کے ابا جان اپنے … Read more
نیا سال مبارک ہو ؟
نیا سال مبارک ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کے گھر،گھرانے اور برادری کا کوئی آدمی فوت نہیں ہو گا۔ موت کا تعلق سالوں کی برکت یا نحوست کے ساتھ نہیں جڑا ہوا، پیدا ہونا اور مرنا اللہ پاک کی اسکیم کا تسلسل ہے اس کو کسی کی دعائیں نہیں روک سکتیں،جو اپنی دعاؤں … Read more
کس کو پڑھیں
یہ علماء لوگ عوام الناس کو بھیڑ بکریاں اور ڈھور ڈنگر سمجھ کر ایسی ایڈوائس دیتے ہیں کہ فلاں فلاں کو مت پڑھیں گمراہ ہو جائیں گے۔یہی روش اھل مکہ کی تھی۔ جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر معمولی سی معمولی آدمی یہانتک کہ غلاموں کو بھی اھم اور سمجھدار سمجھ کر دین … Read more
اپنے نبی کی سیرت کا دفاع کریں
کسی کی بھی ہر بات قبول کرنے والی نہیں ہوتی اور نہ ہر بات رد کرنے والی ہوتی ہے۔ ہم ہمیشہ کیس ٹو کیس ایڈریس کرتے ہیں۔ ایک مرغی اور گائے میں بھی ہر چیز کھانے والی نہیں ہوتی۔ یہی معاملہ روایات کا ہے۔ منافقین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں … Read more