ریزرو نیکی

پیٹرول کی ٹینکی میں ریزرو پؤائنٹ وہ ہوتا ھے جب پیٹرول ماپنے والا گیج جواب دے جاتا ہے،تب بعض کنجوسوں کو احساس ہوتا ہے کہ اب معاملہ چند میلوں کا رہ گیا ہے ،، اور وہ دائیں بائیں پیٹرول پمپ دیکھنا شروع کرتے ہیں ،، مگر بعض عقلمند گاڑی یا بائیک بند ہونے کے بعد … Read more

یہ مٹی کی مورت بڑی چیز ھے !

یہ مٹی کی مورت بڑی چیز ھے ! انسان سے معافی منگوا لینا ، یا انسان کو معافی مانگنے پہ آمادہ کر لینا یا انسان سے سجدے میں سر رکھوا لینا ،،، بہت بڑی بات ھے ،، اور اللہ پاک اس بات کو بڑی اچھی طرح جانتا ھے کیونکہ وہ ھی اس ٹیڑھی مخلوق کا … Read more

قیامت کے فیصلے دنیا میں مت کریں

اللہ تعالیٰ سے ڈرا ڈرا کر اس کے ساتھ تعلق کو نفرت کی حد تک لے جانا۔ عذاب قبر کی جھوٹی کہانیاں سنا سنا کر مسلمانوں کی نیندیں حرام کر دینا، اور ذرا ذرا سی خطا پر کروڑوں سال کی سزائیں سنانے والوں کا علاج یہ بابا ہی ہے جس نے مرنے پر ایسے خوشی … Read more

اخلاقی قدروں میں انحطاط ۔

1- جتنے لوگ رائیونڈ اجتماع میں جمع ہوتے ہیں اگر یہی لوگ اپنی سماجی اخلاقی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کریں تو پاکستان جنت نظیر بن جائے۔ 2-جتنے لوگ ہر سال حج پر جاتے ہیں،اگر وہی سدھر جائیں تو سماج سدھر جائے۔ 3- جس قدر امام اور خطیب ہیں اگر وہی اپنے قول و … Read more

amrat russ.by qari mohammad hanif dar,18/1/2013

امرت رس ،وہ عرقِ ندامت ھے،جو گناہگار کی آنکھ سے بہتا ھے اور پھر کبھی نہیں مرتا،جبرائیل کی تحویل میں چلا جاتا ھے،،اور قیامت کے دن آگ کو قابو کرنے کے کام آئے گا Source

آبِ حیات !

مرید نے مرشد کو اچھے موڈ میں دیکھا تو با ادب ھو کر گویا ھوا ! میرے مرشد مجھے عرقِ حیات کے متعلق تو کچھ بتائیے ،کیا اسی کو آبِ حیات کہتے ھیں؟ اور اس پانی کا چشمہ پھوٹتا کہاں سے ھے ؟؟؟ مرشــد نے گہری نظر سے مرید کی طرف دیکھا اور سوچ میں … Read more

فاذا قراءناہ فاتبع قرآنہ۔(القیامہ )

فاذا قراءناہ فاتبع قرآنہ۔(القیامہ ) جب ہم اس کو پڑھیں تو آپ اس کی قرآنیت کا اتباع کریں۔ یعنی اس کو پورے قرآن میں رکھ کر پڑھیں (جس طرح آئین کی ہر شق کو دوسری شق کے ساتھ مطابقت رکھ کر پڑھا جاتا ہے تا کہ ایک شق پر عمل دوسری شق کی خلاف ورزی … Read more

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت تک ہر ماحول اور ہر کلچر کے رسول ہیں

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت تک ہر ماحول اور ہر کلچر کے رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت میں کوئی ایسی بات نہیں جو قیامت تک کسی کلچر کے لئے نامانوس و مکروہ ہو اور اس زمانے کے لوگ حشر کی عدالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا … Read more