Co-Exist بقائے باہمی – By Qari Hanif Dar,18/4/2021
تمام مذاھب کے ماننے والوں کا محاسبہ ان کی اپنی کتاب کے مطابق ہو گا Source
تمام مذاھب کے ماننے والوں کا محاسبہ ان کی اپنی کتاب کے مطابق ہو گا Source
پہلے یہ تو تعین کریں سید کون ہیں ؟ بعض کے نزدیک سید وہ سب خاندان ہیں، جن کو خیبر کی جاگیر سے حصہ ملا کرتا تھا۔یعنی ازواج مطہرات امھات المؤمنین، آل علی، آل عقیل، آل جعفر،آل عباس وغیرہ۔ جبکہ بعض کے نزدیک سید صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وہ نسل ہے جو … Read more
اللہ پاک نے جب رمضان کے روزے فرض کیئے تو ان سے صرف استثناء دو صورتوں میں دیا ، فمن کان منکم مریضاً او علی سفر فعدۃ من ایام اخر ،، اگر تم میں سے کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو چھوڑے ھوئے روزے باقی دنوں میں رکھ کر گنتی پوری کر لے … Read more
جب تک آپ اپنے ماضی کے استعماری فتاویٰ کو اپنا ریفرینس بنائیں گے تب تک انارکی رہ رہ کر پھوٹتی رہے گی، جب ہم سوپر پاور تھے اور کوئی ہمارا سامنا نہیں کر سکتا تھا،تو جو ہمارے جی میں آیا فتویٰ دیا ،جو جیسا جی میں آیا وہ دین کا حصہ بنا دیا۔ ان فتاویٰ … Read more
رمضان اپنی ذات میں برکت ہی برکت ہے،مگر اپنی ذات کے لئے ہم نے خود اپنے عمل سے اس کو برکت بنانا ہے Source
ملحدین کے مغالطے ! جوابات صرف اسلام کے ابتدائی لٹریچر سے اور حوالہ جات کےساتھ ہوں۔ اور غیر متعلقہ تمہید نہ ہو۔ 1۔ کائنات کو 1929 میں Edwin Hubble نے دریافت کیا۔ اس سے پہلے اللہ،نبی یا کوئی مسلمان کیوں نہیں جانتا تھا۔اللہ تو براعظم آسٹریلیا امریکہ انٹارکٹکا کو بھی نہیں جانتا تھا سوائے مڈل … Read more
سوال از شہتاب خان۔ قاری صاحب یا قاری صاحب سے متفق دوستوں میں سے کوئی سر دست دو باتوں کی وضاحت فرما دیں۔ اول : جہاد اور بالخصوص قتال کے قرآنی حکم کا کیا بنے گا۔ مزکورہ دونوں بالخصوص موخر الذکر کام دفاع یا اقدام کی صورت میں ہوتا یے۔ ہر دو کام یعنی دفاع … Read more
لبرل مسلم کیا ہے کون ہے ؟؟ لبرل کا مطلب معتدل مسلمان ھونا ھے ، بے دین اور دھریہ ھونا نہیں ھے ،، لبرل مسلم ھونے کا مطلب یہ ھے کہ آپ خود 100 فیصد دین پر عمل کر لیتے ہو مگر اس کو بندوق سے کسی پر مسلط نہیں کرتے تو آپ لبرل مسلمان … Read more
اسلامی نظام” کی اصطلاح وہ ٹرک کی بتی ہے جس کے نام پر دنیا بھر میں جماعتیں اور تنظیمیں بنی ہوئی ہیں۔ جبکہ اس مشہورِ عالم اسلامی نظام میں نظام یا سسٹم کی پہلی اینٹ ہی موجود نہیں۔ یعنی اس نظام کا سربراہ کیسے چنا جائے گا؟ اس کی مدت کتنی ہو گی ؟ اس … Read more