روزہ کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے اور کن چیزوں سے نہیں ٹوٹتا؟

آنکھ یا کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ ناک میں اسپرے کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دمے یا الرجی کے اٹیک میں Inhaler استعمال کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ بچے کو دودھ پلانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ سالن کو زبان کی نوک پر رکھ کر نمک چکھ کر تھوک دیں تو روزہ نہیں … Read more

ریاست اور اس کی حرکیات

ریاست ایک جسم کی طرح کام کرتی ہے جس کے مختلف اعضاء یا اجزاء ہوتے ہیں – بعض دفعہ ان میں سے کوئی عضو جب کام نہیں کرتا تو اس عضو کی خاطر پورے جسم کو خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا – بعض دفعہ سانس جب ناک اور منہ کے فطری راستوں سے ناممکن … Read more

سید اور زکوٰۃ ۔

پہلے یہ تو تعین کریں سید کون ہیں ؟ بعض کے نزدیک سید وہ سب خاندان ہیں، جن کو خیبر کی جاگیر سے حصہ ملا کرتا تھا۔یعنی ازواج مطہرات امھات المؤمنین، آل علی، آل عقیل، آل جعفر،آل عباس وغیرہ۔ جبکہ بعض کے نزدیک سید صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وہ نسل ہے جو … Read more

حیض اور روزہ پارٹ ون اور ٹو

اللہ پاک نے جب رمضان کے روزے فرض کیئے تو ان سے صرف استثناء دو صورتوں میں دیا ، فمن کان منکم مریضاً او علی سفر فعدۃ من ایام اخر ،، اگر تم میں سے کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو چھوڑے ھوئے روزے باقی دنوں میں رکھ کر گنتی پوری کر لے … Read more

من سب نبیا فقتلوہ

جب تک آپ اپنے ماضی کے استعماری فتاویٰ کو اپنا ریفرینس بنائیں گے تب تک انارکی رہ رہ کر پھوٹتی رہے گی، جب ہم سوپر پاور تھے اور کوئی ہمارا سامنا نہیں کر سکتا تھا،تو جو ہمارے جی میں آیا فتویٰ دیا ،جو جیسا جی میں آیا وہ دین کا حصہ بنا دیا۔ ان فتاویٰ … Read more

ملحدین کے مغالطے !

ملحدین کے مغالطے ! جوابات صرف اسلام کے ابتدائی لٹریچر سے اور حوالہ جات کےساتھ ہوں۔ اور غیر متعلقہ تمہید نہ ہو۔ 1۔ کائنات کو 1929 میں Edwin Hubble نے دریافت کیا۔ اس سے پہلے اللہ،نبی یا کوئی مسلمان کیوں نہیں جانتا تھا۔اللہ تو براعظم آسٹریلیا امریکہ انٹارکٹکا کو بھی نہیں جانتا تھا سوائے مڈل … Read more

سوال بابت جہاد، قتال اور حدودو تعزیرات

سوال از شہتاب خان۔ قاری صاحب یا قاری صاحب سے متفق دوستوں میں سے کوئی سر دست دو باتوں کی وضاحت فرما دیں۔ اول : جہاد اور بالخصوص قتال کے قرآنی حکم کا کیا بنے گا۔ مزکورہ دونوں بالخصوص موخر الذکر کام دفاع یا اقدام کی صورت میں ہوتا یے۔ ہر دو کام یعنی دفاع … Read more