ایک اہم اور ضروری وضاحت ۔
ایک اہم اور ضروری وضاحت ۔ میرے دو قسم کے کلپس اپ لؤڈ ہو رہے ہیں۔ ایک قسم وہ ہے جو میرے دس بارہ سال پرانے خطبات میں سے آٹھ دس منٹ کا ٹکڑا نکال کر کلپ بنایا جاتا ہے۔ اور یہ کام میرے ایک دوست کر رہے ہیں۔ دوسرے وہ مختصر خطاب ہیں جو … Read more