الفاظ کی جادو نگری !

اسلام زندہ باد ————————————— پاکستان پائندہ باد تالاب جب سوکھتے ھیں تو چھوٹے چھوٹے جوھڑوں میں تبدیل ھو جاتے ھیں،، تعداد زیادہ ھو جاتی ھے ایک تالاب کے دس جوھڑ بن جاتے ھیں مگر سڑاند بڑھ جاتی ھے اور پانی کی گہرائی بھی کم ھو جاتی ھے – یہی حال قوموں اور امتوں کا بھی … Read more

قوموں کی مشابہت اور اسلام ۔ من تشبہ بقوم فھو منھم ـ

من تشبہ بقومٍ فھو منھم ! کا جس بے دردی سے استعمال ھم کر رھے ھیں شاید کسی قوم نے نہیں کیا ھو گا ! پہلی بات یہ کہ اس حدیث کے کئ ٹکڑے کئے گئے ھیں جن میں سے ایک ٹکڑا یہ ھے،، پورا متن کچھ اس طرح ھے ‘عن ابن عمرؓ قال رسول … Read more

موبائیل میں سم ،، ایمان

نیٹ ورک پول ،،،،، اللہ کی توفیق کی نشانی کہ توفیق دستیاب ھے ! اگر آپ چاھئیں تو کال کر سکتے ھیں ،،اور کوئی آپ کو کال کر سکتا ھے ! ھم توفیق کا مطلب یہ لیتے ھیں کہ اللہ ھی نہ صرف کال کرے بلکہ فرشتے بھیج کر ھمیں گھر سے اٹھوا کر مسجد … Read more

والدین کا ادب

حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے والد کو سیدھا سیدھا کافر ،مشرک اور جاھل کہنے کی بجائے نہایت محبت اور ادب سے فرمایا ، ابا جی میرے پاس وہ علم آیا ھے جو آپ کے پاس نہیں آیا ،سو آپ میرے پیچھے چلیں میں آپ کو سیدھی راہ لے چلونگا ! ابا جی آپ شیطان … Read more

والدین کی خدمت اور دعا کا کمال

الشیخ محمد متولی الشعراوی فرماتے ھیں کہ موسی علیہ السلام نے جنت میں اپنے رفیق یا پڑوسی کے بارے میں اللہ سے سوال کیا ،، اے اللہ جنت میں میرا پڑوسی کون ھو گا ؟ اللہ پاک نے فرمایا کہ اس راستے سے ابھی جو شخص گزرے گا وہ تیرا رفیق فی الجنہ ھو گا … Read more

اس جگ دی کوئی پرواہ نئیں اوووووووووووئے ! اساں دنیاں نویں وسا لئ ائے ! جب بھی کوئی خط یا درخواست لکھی جاتی ھے، تو سب سے پہلے اس کا سرنامہ لکھا جاتا ھے ،،پھر سارا خط یا ساری درخواست اس ھستی کو سامنے رکھ کر مخاطب بنا کر لکھی جاتی ھے،، دوست کے نام … Read more

توھین رسالت قانون

توھین رسالت قانون کو آج تک کسی نے نہیں کہا کہ ختم کیا جائے خصوصاً جب کہ برطانیہ سمیت دیگر کئ یورپی ممالک میں بھی یہ قانون لاگو ھے ،، جس نے بھی کہا ھے یہی کہا ھے کہ اسے یورپ کی طرح ھی شفاف بنایا جائے اور وہ اتھارٹی صاف صاف مقرر کی جائے … Read more

ناک کی کیمسٹری اور بائیوگرافی

ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک ماضی اور مستقبل رکھتا ھے ،، اللہ کی … Read more

جس تن لاگے سو تن جانے

اسلام علیکم ورحمة الله قاری صاحب الله آپ کی علم مین اضافه فرمائے لمبی عمر عطا کرے آپ نے خاندان اور سماجی حواله سے آج تک جو تحریر فرمایا هی وه سب مجھ پر اس وقت بیتی هے دل کے زخمی ٹکڑوں سے خون بہنے لگتا هے مین نے زندگی کی بیس سال سعودیه مین … Read more

، جب آپ تین بر اعظم پہ حکومت کرتے تھے تو وہ حالات کوئی اور تھے ،، پرویز مشرف ابھی کل کی بات ھے اور زندہ بھی ھے، اسے کہیئے کہ اب بھی خدا کے لہجے میں بولے ؟ ھم دنیا کی امامت سے معزول شدہ قوم ھیں اور تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے … Read more