اس جگ دی کوئی پرواہ نئیں اوووووووووووئے ! اساں دنیاں نویں وسا لئ ائے ! جب بھی کوئی خط یا درخواست لکھی جاتی ھے، تو سب سے پہلے اس کا سرنامہ لکھا جاتا ھے ،،پھر سارا خط یا ساری درخواست اس ھستی کو سامنے رکھ کر مخاطب بنا کر لکھی جاتی ھے،، دوست کے نام … Read more
توھین رسالت قانون
توھین رسالت قانون کو آج تک کسی نے نہیں کہا کہ ختم کیا جائے خصوصاً جب کہ برطانیہ سمیت دیگر کئ یورپی ممالک میں بھی یہ قانون لاگو ھے ،، جس نے بھی کہا ھے یہی کہا ھے کہ اسے یورپ کی طرح ھی شفاف بنایا جائے اور وہ اتھارٹی صاف صاف مقرر کی جائے … Read more
ناک کی کیمسٹری اور بائیوگرافی
ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک ماضی اور مستقبل رکھتا ھے ،، اللہ کی … Read more
جس تن لاگے سو تن جانے
اسلام علیکم ورحمة الله قاری صاحب الله آپ کی علم مین اضافه فرمائے لمبی عمر عطا کرے آپ نے خاندان اور سماجی حواله سے آج تک جو تحریر فرمایا هی وه سب مجھ پر اس وقت بیتی هے دل کے زخمی ٹکڑوں سے خون بہنے لگتا هے مین نے زندگی کی بیس سال سعودیه مین … Read more
، جب آپ تین بر اعظم پہ حکومت کرتے تھے تو وہ حالات کوئی اور تھے ،، پرویز مشرف ابھی کل کی بات ھے اور زندہ بھی ھے، اسے کہیئے کہ اب بھی خدا کے لہجے میں بولے ؟ ھم دنیا کی امامت سے معزول شدہ قوم ھیں اور تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے … Read more
گھر والوں سے قلبی تعلق کے لئے نبئ کریمﷺ کا آئیڈل رویہ
احادیث میں آتا ھے کہ نبئ کریم ﷺ نماز کے بعد دائیں طرف گھوم جایا کرتے تھے یوں قبلہ آپ کے بائیں طرف اور چہرہ اقدس نمازیوں کی طرف ھو جاتا تھا ،،مگر زیادہ تر آپ بائیں جانب گھوم جایا کرتے تھے ، جیسا کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی متفق علیہ حدیث … Read more
Talk shalk آئیے اپنے رب سے اپنی زبان میں بات کریں !
قندِ مکرر ! احباب نماز کا طریقہ نوٹ فرما لیں اور صرف دو رکعت پڑھ کر ھی اسے آزما لیں ! فرض نمازوں میں ھم عموماً امام کے پیچھے ھوتے ھیں ،جس میں ھماری کیفیت،جہاز میں یا گاڑی میں سوار سوئے ھوئے مسافروں کی سی ھوتی ھے ! یہ طریقہ نفل نماز کے لئے ھے … Read more
تینوں حصے مکمل
joint family system=A social cancer,مشترکہ خاندان ایک سماجی سرطان اللہ تعالی نے انسان کو نر اور مادہ سے پیدا فرمایا اور پھر ان میں سے ان گنت جوڑے پیدا فرمائے ان جوڑوں میں صلاحیتوں کے لحاظ سے فرق و تفاوت رکھا،اور دو بھائیوں اور دو بہنوں میں بھی یکساں معاملہ نہیں کیا، جب ایک نیا … Read more
تیرا پیار ھے میری زندگی،تیری یاد ھے میری بندگی
اللہ پاک نے جب فرشتوں سے فرمایا کہ میں نئی مخلوق بنانے جا رھا ھوں تو انہوں نے پلٹ کر کہا کہ پھر وھی کشت وخون اور فساد شروع ھو جائے گا جو سابقہ ھر مخلوق کی تخیلق کے بعد دیکھنے میں آتا تھا، اب اس کی ضرورت بھی کیا ھے،جبکہ ھم تیری تسبیح و … Read more
سب اس کو دیکھتے ھونگے – وہ ھم کو دیکھتا ھو گا
ایک بچہ جب کوئی شرارت کرتا ھے ، دوسرے بچے کی کوئی چیز توڑ دیتا ھے ، یا اس سے گر کر ٹوٹ جاتی ھے ، ھر کوئی اسے ڈانٹ ڈپٹ کر رھا ھوتا ھے لعن طعن کر رھا ھوتا ھے اور جس کا موڈ بنتا ھے اسے لات مکا بھی مار لیتا ھے ،، … Read more