عرب معاشرے میں عورت کی دوسری تیسری شادی ایک عام سی بات ھے ، ھمارے یہاں لوگ بیوہ یا طلاق یافتہ سے شادی کرنا عیب سمجھتے ھیں ، اور خود عورت کا دو دو تین تین شادیاں کرنا معیوب سمجھا جاتا ھے ،، یہ ھندو رسم و رواج کے زیرِ اثر نفسیات ھے! جبکہ خود … Read more
میرا سوھنا اللہ سائیں
باپ پر بیٹے کو کتنا اعتماد ھوتا ھے ،، وہ جتنا ڈراونا اور سنجیدہ منہ بناتا ھے بچے کے قہقے ھی نہیں رکتے ،،ھم سے اللہ پاک سے اس طرح ڈرا ھی نہیں جاتا جس طرح لوگ اسے تندور بھڑکا کر بیٹھا دکھاتے ھیں ،، جس دن کوئی ایسی ویسی حرکت ھو جائے تو ، … Read more
ایک باجی کا گرم گرم سوال ھے
دل پاکیزہ کرنے کا شارٹ کٹ کیا ھے ! اللہ کے سامنے دل کھول کر رکھ دیجئے ، جس طرح دھوبی کو داغ دکھاتے ھو ناں ،، کہ یہ بھی صاف کرنا ھے ، یہ بھی اتارنا نہ بھولنا ۔۔ بس اللہ پاک سے کچھ چھپاؤ مت ، اس سے بے تکلف ھو جاؤ ، … Read more
حالات حاضرہ پر ایک نظم
(کلام: ڈاکٹر جواد حیدر ) میں نے دنیا میں بہت ظلم کو بڑھتے دیکھا ! مسندِ عدل پہ ،،،،مُنصِف کو جو بکتے دیکھا حاکمِ وقت کی غفلت کے نتیجے میں بسا ! ظلم کے ہاتھ سے،پھولوں کو مسلتے دیکھا ! جس گھڑی ظلم و جنایت پہ اُتر آیا ،،،بشر ! میں نے انسان کو انسان … Read more
عام طور پہ ایک سوال کیا جاتا ھے کہ جناب اس بات کا یا اس جملے کا یا اس لفظ کا مطلب یا مفہوم ھمارے بزرگوں نے کیا سمجھا تھا ؟ جواباً عرض ھے کہ دین کا مخاطب لوگ ھیں ،، اللہ پاک کی جس بات کو اکثریت سمجھ لے وھی اللہ کا مقصود ھے … Read more
جب آپ کسی مسئلے کو مذھبی بنا کر پیش کرتے ھیں تو آپ سوا ارب انسانوں کی نمائندگی کرتے ھیں ! جب آپ کسی مسئلے کو انسانی مسئلے کے طور پر پیش کرتے ھیں تو سات ارب انسان آپ کی پشت پہ کھڑے ھوتے ھیں ،، اسلام تمام انسانوں کے لئے ھے، تمام انسانوں کو … Read more
اھلِ حرم کے سومنات
ھندوستان کی مٹی آدم خور نہیں مگر مذھب خور ھے،، جس مذھب کے حامل بھی اس پر حملہ آور ھوئے اس نے اپنے دروازے ان کے لئے کھول دیئے گویا وہ کب سے کسی تازہ مذھب کی منتظر تھی،، آنے والا فاتح کہلانے کی خوشی میں ھی پھولا نہ سمایا اور اس کی نظر اس … Read more
انسانِ کامل محمدمصطفیﷺ
خاتم نبوت،خاتم شریعت،خاتمِ کتاب ! الحمد للہ و کفی والصلوٰۃ والسلام علی اشرف الانبیاء ،محمدٍالمصطفیﷺ و علی آلہ و صحبہ و من والاہ، اما بعد ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت کا سوال پیدا ھونا ھی ایمان میں کسی قسم کے خلل یا علم میں کسی قسم کے نقص کی نشاندھی کرتا … Read more
سید کون ھیں ؟
حضرت علیؓ کی حضرت فاطمہؓ سمیت 9 بیویاں تھیں، یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ھے ! اس کے علاوہ ان کی متعدد لونڈیاں بھی تھیں ،ان بیویوں اور لونڈیوں سے جناب شیرِ خدا کے 14 بیٹے اور 17 بیٹیاں تھیں! 1- لیلی بنت مسعود تمیمی ٓ ان سے عبیداللہ اور ابوبکر پیدا ھوئے … Read more
گاما جرنل نالج اور ھمارا کردار
ھم اپنے اندر ،ھماری طرح کا لباس پہننے والے، ھماری طرح کی مادری زبان بولنے والے، ھمارے محلے میں پیدا ھونے والے،ھمارے ساتھ کھیل کر جوان ھونے والے عیسائی کو تو مسلمان کر نہیں سکتے یا کرنا نہیں چاھتے اور اتنے پیسے خرچ کر کے ساری دنیا کا چکر لگاتے پھرتے ھیں آخر کیوں؟ کیا … Read more