کعبے پر سب سے پہلے یمن کے حمیری قبیلے کے بادشاہ اسعد تبع نے غلاف چڑھایا ،جس کو نبئ پاک کے جد امجد قصی بن کلاب نے غلاف محصول نافذ کر کے ایک نئ جہت دی ،،نبئ پاکﷺ نے اسے باقی رکھا اور صحابہ نے بھی غلاف چڑھانے کا اعزاز برقرار رکھا ،، اپنی بدعتوں … Read more

عرب معاشرے میں عورت کی دوسری تیسری شادی ایک عام سی بات ھے ، ھمارے یہاں لوگ بیوہ یا طلاق یافتہ سے شادی کرنا عیب سمجھتے ھیں ، اور خود عورت کا دو دو تین تین شادیاں کرنا معیوب سمجھا جاتا ھے ،، یہ ھندو رسم و رواج کے زیرِ اثر نفسیات ھے! جبکہ خود … Read more

میرا سوھنا اللہ سائیں

باپ پر بیٹے کو کتنا اعتماد ھوتا ھے ،، وہ جتنا ڈراونا اور سنجیدہ منہ بناتا ھے بچے کے قہقے ھی نہیں رکتے ،،ھم سے اللہ پاک سے اس طرح ڈرا ھی نہیں جاتا جس طرح لوگ اسے تندور بھڑکا کر بیٹھا دکھاتے ھیں ،، جس دن کوئی ایسی ویسی حرکت ھو جائے تو ، … Read more

ایک باجی کا گرم گرم سوال ھے

دل پاکیزہ کرنے کا شارٹ کٹ کیا ھے ! اللہ کے سامنے دل کھول کر رکھ دیجئے ، جس طرح دھوبی کو داغ دکھاتے ھو ناں ،، کہ یہ بھی صاف کرنا ھے ، یہ بھی اتارنا نہ بھولنا ۔۔ بس اللہ پاک سے کچھ چھپاؤ مت ، اس سے بے تکلف ھو جاؤ ، … Read more

حالات حاضرہ پر ایک نظم

(کلام: ڈاکٹر جواد حیدر ) میں نے دنیا میں بہت ظلم کو بڑھتے دیکھا ! مسندِ عدل پہ ،،،،مُنصِف کو جو بکتے دیکھا حاکمِ وقت کی غفلت کے نتیجے میں بسا ! ظلم کے ہاتھ سے،پھولوں کو مسلتے دیکھا ! جس گھڑی ظلم و جنایت پہ اُتر آیا ،،،بشر ! میں نے انسان کو انسان … Read more

عام طور پہ ایک سوال کیا جاتا ھے کہ جناب اس بات کا یا اس جملے کا یا اس لفظ کا مطلب یا مفہوم ھمارے بزرگوں نے کیا سمجھا تھا ؟ جواباً عرض ھے کہ دین کا مخاطب لوگ ھیں ،، اللہ پاک کی جس بات کو اکثریت سمجھ لے وھی اللہ کا مقصود ھے … Read more

جب آپ کسی مسئلے کو مذھبی بنا کر پیش کرتے ھیں تو آپ سوا ارب انسانوں کی نمائندگی کرتے ھیں ! جب آپ کسی مسئلے کو انسانی مسئلے کے طور پر پیش کرتے ھیں تو سات ارب انسان آپ کی پشت پہ کھڑے ھوتے ھیں ،، اسلام تمام انسانوں کے لئے ھے، تمام انسانوں کو … Read more

اھلِ حرم کے سومنات

ھندوستان کی مٹی آدم خور نہیں مگر مذھب خور ھے،، جس مذھب کے حامل بھی اس پر حملہ آور ھوئے اس نے اپنے دروازے ان کے لئے کھول دیئے گویا وہ کب سے کسی تازہ مذھب کی منتظر تھی،، آنے والا فاتح کہلانے کی خوشی میں ھی پھولا نہ سمایا اور اس کی نظر اس … Read more

انسانِ کامل محمدمصطفیﷺ

خاتم نبوت،خاتم شریعت،خاتمِ کتاب ! الحمد للہ و کفی والصلوٰۃ والسلام علی اشرف الانبیاء ،محمدٍالمصطفیﷺ و علی آلہ و صحبہ و من والاہ، اما بعد ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت کا سوال پیدا ھونا ھی ایمان میں کسی قسم کے خلل یا علم میں کسی قسم کے نقص کی نشاندھی کرتا … Read more

سید کون ھیں ؟

حضرت علیؓ کی حضرت فاطمہؓ سمیت 9 بیویاں تھیں، یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ھے ! اس کے علاوہ ان کی متعدد لونڈیاں بھی تھیں ،ان بیویوں اور لونڈیوں سے جناب شیرِ خدا کے 14 بیٹے اور 17 بیٹیاں تھیں! 1- لیلی بنت مسعود تمیمی ٓ ان سے عبیداللہ اور ابوبکر پیدا ھوئے … Read more