اسلام کا پودا انسان کے اندر سے پھوٹتا ھے !

کیا پاکستان میں کوئی ایسا قانون بنایا گیا ھے جس کے تحت سچ بولنا پورا تولنا، صلہ رحمی کرنا ،غریب کی مدد کرنا ، یتیم کی کفالت کرنا ،بیوہ کو چھت فراھم کرنا منع کیا گیا ھے ، کوئی ایسا قانون بنایا گیا ھے ،جس میں ملاوٹ کرنے ،جھوٹ بولنے ،ریپ کا ارتکاب کرنے ، … Read more

وقت کے ساتھ مقابلہ !

معمولی سی بات ھے جسے ھم لوگ سمجھنا نہیں چاہ رھے ! بلوچ لبریشن آرمی کا پٹڑیاں اڑانا پہلے ھی دھشت گردی کہلاتا اور مانا جاتا تھا ،، اس کے لئے آئین میں ترمیم کی کیا ضرورت تھی ؟ ٹارگٹ کلنگ پہلے ھی دھشت گردی کہلاتی ھے ،، فوج نے سجدہ سہو کیا ھے اپنی … Read more

میر المومنین حضرت عمر فاروقؓ دعا مانگا کرتے تھے

اللھم ارزقنی شھادۃً فی سبیلک واجعل موتی ببلدِ رسولک َ ﷺ ( بخاری ) اے اللہ مجھے شہادت کی موت نصیب فرما اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شھر میں مقدر فرما ! اللہ پاک نے مدینے میں ھی شھادت عطا کر کے نبی ﷺ کے قدموں میں جگہ بھی عطا فرما دی ، … Read more

مقدر کے سکندر

11th AMJA imam conference, Feb 2014 in Dallas, TX, USA. کے پہلے دن ہی ایک صاحب نے بتایا کہ یہ جو "انگریز شیخ” ہیں انہوں نے پاکستان سے بھی دینی تعلیم حاصل کی ہے۔بس اسی وقت تہیہ کر لیا کہ شیخ سے اس بات کی تفصیل جاننی ہے۔ کانفرنس کے دوسرے روز میں اپنے روم … Read more

فرانس میں مساجد پر حملوں کی خبریں !

یورپ فلسطین کے معاملے میں مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ھو رھا تھا ،چار یورپی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کر لینے کے بعد اسرائیل لرزہ بر اندام تھا کہ پھر ،، 9/11 کر دیا گیا ،،، یورپ کی رائے عامہ کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مشتعل کر دیا گیا ،، اس طرح نادان … Read more

نبئ کریم ﷺ نے ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کو طلا ق دے دی کیونکہ آپ ﷺ سمجھتے تھے کہ آپ ان کے حقوق ادا نہیں کر سکتے ،، آپ عصر کی نماز پڑھ کر لوٹے تو حضرت سودہؓ رستے میں کھڑی تھیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ میرے کوئی حقوق … Read more

نور الدنيا هدي محمد [(نُوْرُ الدُّنيا هَدْيُ مُحَمَّدْ) . وهُدًى للعَلْيَاءِ مُحَمَّدْ بحرُ رَجاءِ النَّاسِ مُحَمَّدْ . وأمَانٌ لِلْخَلْقِ مُحَمَّدْ] .. ومُحَمَّدُ للتَّقوى سَبَبُ :#: أنوارٌ لَيْسَتْ تَحْتَجِبُ مهما يسمو فينا الطَّلَبُ :#: فبغيرِ الهادي لنْ نَرْشَدْ (نُوْرُ الدُّنيا هَدْيُ مُحَمَّدْ) بربيعِ الخيرِ بَدَا الأُنْسُ :#: فَافْرَحْ يا طُهْرُ ويا قُدْسُ بِالحقِّ لقد طَابَ الْغَرْسُ … Read more

مسئلہ کیا ھے ؟

جب مذھبی دھشت گردی سے ھمارے مدارس ، مساجد اور علماء کا کوئی تعلق نہیں ھے ،،،،،،،،،،، تو پھر ان کو مذھب کے نام پر دھشت گردی کرنے والوں کے بارے میں ترمیم پہ اتنی تشویش کیوں لاحق ھے ؟ کیا ترمیم میں مساجد یا مدارس کا نام موجود ھے ؟ پاک فضائیہ کے بیس … Read more

خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را

اسود راعیؓ خیبر والوں کا سیاہ فام حبشی چرواھا تھا ،، یہود نے جب جنگ کی تیاری کی تو اس نے پوچھا کہ یہ کیا ھو رھا ھے ، یہود نے کہا کہ نبوت کے دعویدار سے جنگ کرنے جا رھے ھیں، اس پہ اسود راعیؓ کے دل میں اسلام کی تحقیق کا جذبہ پیدا … Read more

کعبے پر سب سے پہلے یمن کے حمیری قبیلے کے بادشاہ اسعد تبع نے غلاف چڑھایا ،جس کو نبئ پاک کے جد امجد قصی بن کلاب نے غلاف محصول نافذ کر کے ایک نئ جہت دی ،،نبئ پاکﷺ نے اسے باقی رکھا اور صحابہ نے بھی غلاف چڑھانے کا اعزاز برقرار رکھا ،، اپنی بدعتوں … Read more