نقطہ نظر کا اختلاف قابلِ قبول ھے ،، یہ کبھی ھوتا ھے کبھی نہیں ھوتا ،، ھوتا ھے تو بھی کرنا حق بنتا ھے ، مگر مائنڈ سیٹ کا اختلاف ایک الگ چیز ھے ،، یہ بالکل ڈیزل انجن اور پیٹرول انجن والا فرق ھے ،، پیٹرول انجن میں "ڈیزل ” انجن کا بڑا غرق … Read more
دین میں کھنگال
میرے چچا گاؤں سے دودھ اکٹھا کر کے دودھ والے مخصوص کنسترز میں ڈال کر ان کو ویگن پہ لؤڈ کر دیتے ،، اور میری پھوپھو کا بیٹا انہیں پیر ودھائی بس اسٹینڈ سے ویگن پر سے اتار کر سوزوکی میں رکھ کر لے جاتا ، اور مختلف ھوٹلوں کو سپلائی کرتا – ایک دفعہ … Read more
انسان اور ٹٹیری
بھٹو صاحب شہید کا زمانہ تھا ، فلم ” انسان اور گدھا ” بنی تھی ، اس کے بڑے بڑے بورڈ شبستان سینمے کے باھر لگے ھوئے ، مگر فلم دیکھنا نصیب نہ ھوا اور نہ ھی اس کے موضوع کا کوئی پتہ چلا کہ کیا تھا ،سنا ھے بھٹو صاحب نے کوئی ایکشن لیا … Read more
گنجا فرشتہ – گنجوں سے معذرت کے ساتھ
گنجا بندہ فرشتوں کی طرح صاف شفاف ھوتا ھے ،، اس کا اندر بھی اس کے سر کے باھر لکھا ھوتا ھے ، سر اگر صاف شفاف ھے سرے سے سرے تک کوئی مورچہ نہیں ،، تو سمجھو بندہ بچپن سے ھی شریف اور سیدھا سادھا ھے ،، اگر سر پہ جگہ جگہ مورچے اور … Read more
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا ٹھیکہ وزارتِ تعلیم کے پاس ہے، ، وزارتِ داخلہ کے تحت ہے، اور نہ ہی وزارتِ اوقاف کے ماتحت۔۔۔ اسلام آباد میں ھمارے دوست سعید طور صاحب اس رجسٹریشن کو عملی شکل دیتے ھیں ، جو جڑواں شہروں کی تمام دکانوں کے لائسنس جاری کرتے ھیں وھی مساجد کا لائسنس … Read more
سودی نظام
سودی نظام کا خاتمہ مومن کی اولین ترجیح ھونی چاھئے کیونکہ جب تک فیول صاف نہ ھو انجن ٹھیک سے کام نہیں کرتا ،، اللہ پاک نے رسولوں کو سب سے پہلے اس طرف توجہ دلائی کہ ” يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا ۖ إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ،، اے رسولوں کھاؤ پاک … Read more
سوال ! قاری صاحب سلام۔ پوچھنا یہ تھا کیا آدم علیہ السلام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا مانگی تو انکی دعا قبول ہوئی تھی؟ الجواب ! قرآن کہتا ھے ،، قالا ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکونن من الخاسرین ،، ( دونوں نے کہا کہ اے … Read more
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کیآ !
ھمارے ھم زلف ھیں جن کی گاؤں میں ایک چھوٹی سی دکان تھی ،جس میں رس ، بسکٹ بچوں کی ٹافیاں اور کوئی پانچ پانچ کلو دالیں رکھی ھوئی تھیں ،،، وہ قتل کے مقدمے میں گواہ تھے، مخالفین نے ان کے خلاف انکم ٹیکس میں درخواست دی اور ایک مریل سا منحوس شکل کا … Read more
برگ صحر
ا ، آل سے مراد نبی ﷺ کی امت ھے ، جس طرح آل فرعون سے مراد فرعون کی قوم یا اس کو فالو کرنے والے لوگ ھیں ،،، کیا قرآن کے حکم میں آل شامل ھے ؟ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيماً ( الاحزاب-56 )،، … Read more
آئے ھیں وہ مزار پہ گھونگھٹ اتار کے ،،،،،،،،،، آئے ھیں وہ مزار پہ،،،،،،، گھونگھٹ اتار کے ! مجھ سے نصیب اچھے ھیں میرے مزار کے ! بجلی کبھی گری ،،،،،،،،کبھی صیاد آ گیا ! ھم نے تو چار دن بھی نہ دیکھے بہار کے ! صیاد تیرے حکمِ رھائی کا ،،،،،،، شکریہ ! ھم … Read more