انجمن اردو

یاران انجمن:تسلیمات تقریبا ہر شخص نے مولانا حسرت موہانی کی غزل "چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے” سنی یا پڑھی ہے۔ پوری غزل البتہ کم لوگوں نے دیکھی ہوگی۔ میں یہاں یہ پوری غزل پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ پسند آئے گی۔ اس سے یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ … Read more

انسانی زندگی کے اعتبار کا معیار یہ ھے کہ

مرحوم محسن رفیق بھائی کی لگائی ھوئی بھنڈیاں موجود ھیں اور خود محسن بھائی اللہ کے پاس پہنچ گئے ھیں ،،، انسان ھر چیز گارنٹی والی استعمال کرنا پسند کرتا ھے جبکہ خود اس کی اپنی کوئی گارنٹی نہیں ھوتی ،، محسن بھائی بڑے ایمان والے ساتھی تھے ،جن لوگوں کا فیس بک سے ھٹ … Read more

بات نکلے گی ،،،تو پھر دور تلک جائے گی ! لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے ! یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو ؟ انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف ؟ اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف! چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں … Read more

قاری انکل کے ٹوٹکے

انسان تھوڑا سا Optimistic ھو تو نہ صرف دن میں لاکھوں کما سکتا ھے بلکہ بڑے بڑے نقصانات سے بھی بچ سکتا ھے ،، اور قدم قدم خوشیاں حاصل کر سکتا ھے ! مگر اس کے لئے خدادا حکمت کا ھونا ضروری ھے ! آپ کسی مول ” Mall” میں شاپنگ کے لئے گئے ،، … Read more

چپکے چپکے رات دن ،،، آنسو بہانا یاد ھے ! ھم کو اب تک ،عاشقی کا وہ زمانہ یاد ھے ! ”””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””””” ھم کو اُن کا دل کے ویرانے میں آنا یاد ھے ! یاد ھے پھولوں کا ھر سُو مسکرانا یاد ھے ! چند لمحے ، اک نگاہِ ناز ،پھر خواب و خیال ! … Read more

مـــــــــرد کہـــــــــــانی

کوئی مانے یا نہ مانے ،آج مانے یا بیس سال کی چخ چخ اور ٹینشن کے بعد مانے مگر حقیقت یہی ھے کہ گھر میں امن و سکون زن مریدی سے ھی حاصل ھوتا ھے ! آج مان لو گے تو اگلی نسل خراب ھونے سے بچ جائے گی، بچے برباد کر کے مانو گے … Read more

مولوی ایک ھی کافی

ھم تازہ تازہ دین کی طرف مائل ھوئے تھے ،، اور جوش کا عالم کچھ ویسا ھی تھا ،جیسا اقبال نے اپنے شعر میں بیان کیا ھے کہ ” رکے جب تو سِل چیر دیتی ھے یہ ! پہاڑوں کے دل چیز دیتی ھے ! جس کسی کی شادی میں جاتے تو ایسا فساد کھڑا … Read more

ڈیجیٹل بچے

گھر میں اس کے چاچو کی شادی کے چرچے تھے ،، وہ دوڑتا ھوا آیا اور دادی کے پیچھے سے ان کے گلے سے لپٹا پھر سلپ کر کے آگے آیا اور دادی کے ماتھے سے ماتھا لگا کر پیار سے بولا ،،،،،،، دادی میں آپ سے شادی کروں گا !!!!!!!!!! اس کا باپ جو … Read more

نقطہ نظر کا اختلاف قابلِ قبول ھے ،، یہ کبھی ھوتا ھے کبھی نہیں ھوتا ،، ھوتا ھے تو بھی کرنا حق بنتا ھے ، مگر مائنڈ سیٹ کا اختلاف ایک الگ چیز ھے ،، یہ بالکل ڈیزل انجن اور پیٹرول انجن والا فرق ھے ،، پیٹرول انجن میں "ڈیزل ” انجن کا بڑا غرق … Read more

دین میں کھنگال

میرے چچا گاؤں سے دودھ اکٹھا کر کے دودھ والے مخصوص کنسترز میں ڈال کر ان کو ویگن پہ لؤڈ کر دیتے ،، اور میری پھوپھو کا بیٹا انہیں پیر ودھائی بس اسٹینڈ سے ویگن پر سے اتار کر سوزوکی میں رکھ کر لے جاتا ، اور مختلف ھوٹلوں کو سپلائی کرتا – ایک دفعہ … Read more