خیال کی زنجیـــــــــــر میں جکـــــــــــــــڑے ھاتھـــــــی کامران کے والد رائل انڈین ائیر فورس میں کیپٹن تھے جنہیں جب بھی چھٹیاں ملتیں تو وہ اپنے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کولے کر کسی پر فضا مقام کیطرف نکل جاتے،اللہ کا دیا بہت تھا اور وہ اسے اولاد پر خرچ کرنا واجب بھی سمجھتے تھے،خود ھندوستان میں … Read more
معوذتین کا مغالطہ ،، پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے
سورہ الفلق اور سورہ الناس جن کو جوڑ کر معوذتین کہا جاتا ھے،،یعنی وہ دو سورتیں جن میں مختلف خطرات سے اللہ کی پناہ حاصل کی جاتی ھے، یہ سورتیں ابتدائی مکی دور میں 20 ویں اور 21 ویں نمبر پر نازل ھوئیں جب کہ نبی کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس مختلف قسم کے سماجی … Read more
اللہ کی قسم قرآن گواہ ھے
اللہ پاک قرآن کریم میں قسم کھا کر گواھی دیتا ھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی جنون کا شکار نہ کبھی تھے نہ قیامت تک ھوںگے ،،،،،،، نہ کسی جادو کے ذریعے اور نہ ھی کسی بیماری کی وجہ سے ،، قرآن کی گواھی اوپن اور دائمی ھے ،، محدود اور مؤقت … Read more
امتحاں کیسے کیسے
اللہ کے رسول ﷺ فرماتے ھیں کہ چار آدمی قیامت کے دن کچھ یوں عذر پیش کریں گے ، 1- بہرہ شخص جو کچھ بھی نہیں سن سکتا تھا – 2- پاگل شخص – 3- بوڑھا شخص – 4- -وہ شخص جو زمانہ فترت میں مر گیا جبکہ کوئی رسول موجود نہیں تھا ،،یعنی حضرت … Read more
سادگی پارٹ – 8
ابا حضور پندرہ سو کے مقروض ھو گئے تو قرض اتارنے کے لئے یونان جانے کی نیت سے کابل چلے گئے ، پاسپورٹ کا زمانہ نہیں تھا ، پاکستانیوں کو پاسپورٹ اور سیاست بھٹو شہید کی عطا ھے ،، ورنہ سیاست ڈرائنگ روم اور پاسپورٹ سفارتکاروں کے بنتے تھے ،، قائدِ اعظم کے بعد اگر … Read more
چشمِ بینا و دلِ زندہ ! اللہ کے رسول ﷺ نے نماز ،روزے ،زکوۃ ،حج کے مسائل کو آخری شکل دے دی ھے ، اب ان میں کسی تحقیق کی کوئی گنجائش نہیں – اب یہ قیامت تک توقیفی امور ھیں،، البتہ قرآن کی کونی ” Universal ” آیات کو آپ نے نہیں چھیڑا بلکہ … Read more
عقل سے دشمنی انسان کو رب سے دور کر دیتی ھے إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِنْدَ اللَّهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لا يَعْقِلُونَ (الانفال-22) اللہ کے نزدیک بد ترین مخلوق وہ گونگے بہرے لوگ ھیں جو عقل سے کام نہیں لیتے ! لعلکم تعقلون ،، لاولی الالباب، لاولی الابصار،، تا کہ تم عقل سے کام لو ،، … Read more
میں نے آپ سے مشورے کے ساتھ دوستوں سے گزارش کی تھی کہ وہ ملحد پیجز پر جا کر اپنے شکوک و شبہات کا علاج نہ ڈھونڈیں ،، بلکہ یہاں میری وال پر ان کو ڈسکس کر لیا کریں گے ،، ملحد پیجز کا حال گنے کے جُوس کی اس ریڑھی کی طرح ھے جس … Read more
کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ھیں !!
میرے ایک پرانے دوست ،،،،،،،،،،،، فرماتے ھیں میرا دوست ملحد ھو گیا ھے ،،،،،،،، بہت اداس ھوں کیا کروں ایک دوسرے دوست جو مجھے بڑے عزیز ھیں ،،، فرماتے ھیں لوگ میری سُچی داڑھی دیکھ کر مجھے بہت نیک سمجھتے ھیں اور میں ھوں کہ الحاد کی طرف دوڑا چلا جا رھا ھوں ،، ایسا … Read more
میرے خیال نے جتنے بھی لفظ سوچے ھیں ! تیری مثال، تیری عظمتوں سے چھوٹے ھیں ! شہادتِ علی الناس اور نبی ﷺ کی سیرت ! دین کا تنہا ماخذ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات ھے ! اس ماخذ یا سورس سے میں دو چیزیں ملی ھیں قرآن اور نبی کریم … Read more