یہ قاتل ،،،،، یہ تیرے ملعون بندے ! انہیں کس نے بخشا ھے ذوقِ تباھی ؟ اب لوگوں کو پہلی صف کے فضائل بتا کر پہلی صف کی ترغیب دینے کی ضرورت نہیں ! کلاشنکوف اور خود کش کے خوف نے انہیں ،، پہلی صف اے ، پہلی صف بی اور پہلی صف سی تک … Read more

In a Male Dominated Society men are Always Innocent ابوظہبی سے 35 کلومیٹر دور بنی یاس نام کی بستی کی طرف جاتے ھوئے ایک صاحب کا فون آیا ،، کوئی مسئلہ پوچھنا چاھتے تھے ،میں نے عرض کیا کہ اس وقت گاڑی چلا رھا ھوں ،اسپیڈ بھی زیادہ ھے 15 منٹ بعد فون کر لیجئے … Read more

دکھ اور سُکھ

میں چائے میں بڑے دو یا ڈھائی چمچ ڈال کر پیتا ھوں ،یعنی Table Spoon ،، آج صرف ڈیڑھ ڈال لیا ، ذرا میٹھا نہیں لگا،،،، پھر پرنگلز چپس کا ڈبہ کھولا ،، ایک ٹکڑا پرنگلز کا کھا کر مرچیں لگاتا پھر چائے کا گھونٹ بھرتا تو میٹھا محسوس ھوتا ،،، بس اللہ پاک بھی … Read more

موسم پھر آ گیا ھے کرکٹ وائرس کا

اب لگے گی ایمان کی کلیئرنگ سیل ! یعنی جو بچا تھا وہ لُٹانے کے لئے آئے ھیں ،، اگر ان چند سطروں سے کسی ایک شخص کا ایمان بھی بچ گیا تو شاید میری بخشش کا ذریعہ بن جائے !! مہنگی وکٹیں سستے ایمان ! یہ ھے ھمارا پاکستان ! عالیجاہ بہت ھی سنسنی … Read more

منافق کی دوسری نشانی

امانت میں خیانت !! امانت کا تصور اس سے کہیں زیادہ وسیع ھے جتنا کہ ھم سمجھتے ھیں ،، 1- انسان کو اللہ پاک کی طرف سے ایمان و کفر اور شکر و ناشکری کا دیا گیا اختیار بھی امانت ھے ،، اور یہی وہ امانت ھے جس کے اٹھانے سے پہاڑوں نے ، زمین … Read more

گھریلو کینسر

منافق کی چار نشانیاں بیان کی گئ ھیں اور حدیثِ پاک میں ایسے فرد کو کہ جس میں یہ چاروں نشانیاں پائی جائیں ،، پکا ٹھکا 24 کیرٹ کا منافق قرار دیا گیا ھے ،،پھر جس میں تین ھیں وہ 22 کیرٹ کا ، پھر جس میں دو ھیں وہ 18 کیرٹ کا اور جس … Read more

تُو پیار کیوں ایہناں پایا وے بابلا

لا پرواہ نظر آنے والا باپ ،،، بیوی کی وفات کے بعد اپنی بیٹی کے لئے ماں سے بڑھ کر ماں ثابت ھوتا ھے ،،،،،،، اتنا پیار دیتا ھے ،،،،،،،،، اتنا پیار دیتا ھے کہ اسے بگاڑ ھی دیتا ھے ،، مگر صرف اس وقت تک جب تک نئ شادی نہیں کرتا ،،،،،،،،، شادی کرتے … Read more

تنگ آمد بجنگ آمد

ھم 1952 میں واہ کیمپ سے آہدی گاؤں منتقل ھوئے ،، ھم چونکہ کشمیری مہاجر ھیں لہذا کچھ عرصہ میرپور کیمپ اور پھر واہ کیمپ میں دھکے کھانے کے بعد ھمیں اس گاؤں میں الاٹ منٹ ھوئی ،، ھم سے پہلے تین مہاجر پارٹیوں کو گاؤں والے تنگ کر کے بھگا چکے تھے ،، ھمارے … Read more

سادگی

بعض لوگ اپنی سادگی سے اللہ کے یہاں وہ مقام پا لیتے ھیں جو شاید عبادت گزاروں کو بھی میسر نہ ھو ،،،،، ایک بابا جی وھاڑی کے ایک چک سے تعلق رکھتے تھے – بڑے ھی خدا خوف تھے ، دیہات کی رسم کو شریعت کا حکم سمجھ کر اپنی وٹ وانڑی ( پتھر … Read more

ذرا اپنی اداؤں پہ غور فرمایئے

اگر آپ کی نظر اسپیڈ کیمرے پر ھے ، آپ ساتھ بیٹھے آدمی کو بتا بھی رھے ھیں کہ یہ دیکھو نئ قِسم کے کیمرے متعارف کروائے ھیں حکومت نے – ساتھ ھی آپ کو کیمرہ پڑ جاتا ھے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،، اس سے بڑی بیوقوفی کی کوئی بات نہیں ھو سکتی کیونکہ کیمرے کے ساتھ … Read more