گھریلو کینسر
منافق کی چار نشانیاں بیان کی گئ ھیں اور حدیثِ پاک میں ایسے فرد کو کہ جس میں یہ چاروں نشانیاں پائی جائیں ،، پکا ٹھکا 24 کیرٹ کا منافق قرار دیا گیا ھے ،،پھر جس میں تین ھیں وہ 22 کیرٹ کا ، پھر جس میں دو ھیں وہ 18 کیرٹ کا اور جس … Read more
منافق کی چار نشانیاں بیان کی گئ ھیں اور حدیثِ پاک میں ایسے فرد کو کہ جس میں یہ چاروں نشانیاں پائی جائیں ،، پکا ٹھکا 24 کیرٹ کا منافق قرار دیا گیا ھے ،،پھر جس میں تین ھیں وہ 22 کیرٹ کا ، پھر جس میں دو ھیں وہ 18 کیرٹ کا اور جس … Read more
لا پرواہ نظر آنے والا باپ ،،، بیوی کی وفات کے بعد اپنی بیٹی کے لئے ماں سے بڑھ کر ماں ثابت ھوتا ھے ،،،،،،، اتنا پیار دیتا ھے ،،،،،،،،، اتنا پیار دیتا ھے کہ اسے بگاڑ ھی دیتا ھے ،، مگر صرف اس وقت تک جب تک نئ شادی نہیں کرتا ،،،،،،،،، شادی کرتے … Read more
ھم 1952 میں واہ کیمپ سے آہدی گاؤں منتقل ھوئے ،، ھم چونکہ کشمیری مہاجر ھیں لہذا کچھ عرصہ میرپور کیمپ اور پھر واہ کیمپ میں دھکے کھانے کے بعد ھمیں اس گاؤں میں الاٹ منٹ ھوئی ،، ھم سے پہلے تین مہاجر پارٹیوں کو گاؤں والے تنگ کر کے بھگا چکے تھے ،، ھمارے … Read more
اگر آپ کی نظر اسپیڈ کیمرے پر ھے ، آپ ساتھ بیٹھے آدمی کو بتا بھی رھے ھیں کہ یہ دیکھو نئ قِسم کے کیمرے متعارف کروائے ھیں حکومت نے – ساتھ ھی آپ کو کیمرہ پڑ جاتا ھے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،، اس سے بڑی بیوقوفی کی کوئی بات نہیں ھو سکتی کیونکہ کیمرے کے ساتھ … Read more
تبلیغی بیرون ملک بھی مسلمانوں کے لئے جاتے ھیں اور مسلمانوں میں جاتے ھیں،، اگر ھندو ھندؤں میں آتے ھیں اور ان کو تبلیغ کرتے ھیں کہ وہ اچھے ھندو بن کر رھیں تو پاکستانیوں کو کیا مسئلہ ھو سکتا ھے ؟ ھر مذھب برائی سے روکتا اور نیکی کا حکم دیتا ھے، شراب نوشی … Read more
تمام مسلمانوں کو اگر ان کی نیکی کے صدقے اللہ پاک تبلیغی جماعت والوں جتنا کھُلا دل عطا فرما دے تو ان کا بیڑہ پار ھو جائے – سارے علماء اگر مولانا طارق جمیل جیسے وسیع المشرب قلب سے نواز دیئے جائیں تو اس امت کے آدھے مسائل ایک دن میں ختم ھو سکتے ھیں … Read more
صبح صبح اپنے ایک مہربان صحافی دوست کا لطیفہ موصول ھوا، لطیفہ کچھ یوں ھے کہ بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! جس پر شوھر نے پلٹ کر جواب دیا ،بچے کیا عامر لیاقت کے پروگرام سے گفٹ میں لائی ھو؟ پہلے یہ لطیفہ کچھ یوں … Read more
ھمارے ابا حضور سبزی اگایا کرتے تھے ، کوئی دس کنال زمین پر تمام سبزیاں اگائی جاتی تھیں ،، ھمیں بیلوں کے پیچھے لگے شہتیر پہ بٹھایا جاتا ، بیل بلکہ گائے ھماری وجہ سے چلتی رھتی اور پانی بھی چلتا رھتا ،،، سبزی تیار ھوتی تو گدھی پہ لاد کر ارد گرد کے گاؤں … Read more
اندھی شبو ؛ بے قرار راتو ؛ اب تو کوئی جگمگاتا جگنو اب کوئی تمتماتا مہتاب اب تو کوئی مہرباں ستارہ گلیوں میں قریب شام ہر روز لگتا ہے جو صورتوں کا میلہ آتا ہے جو قامتوں کا ریلا کہتی ہیں حیرتی نگاہیں کس کس کو ہجوم میں سے چاہیں لیکن یہ تمام لوگ کیا … Read more