A Journey From Being to becoming
ھونے سے بننے کا سفر ! اللہ پاک نے کائنات کی ھر چیز کا مستقبل طے کر دیا ھے جسے وہ چاھے تو بھی تبدیل نہیں کر سکتا ،،،، سوائے حضرتِ انسان کے ،،،،،،، اس پہ اعتماد کرتے ھوئے برش خود اس کے ھاتھ میں پکڑا دیا گیا ھے کہ لو جی اپنی زندگی میں … Read more
ایمان اور لائسنس
میں گاڑی کے لائسنس کی تعلیم کر رھا تھا،، تعلیم میرے دوست ظہیرالدین بابر دے رھے تھے جن کے نام کے ساتھ بابر کا اضافہ مین نے کر رکھا ھے ،، تبلیغی جماعت کے سرگرم رکن ھیں،،میں نے اور والدہ سمیت گھر والوں نے ان کے ساتھ ان کی بس میں حج کیا تھا،، 1986 … Read more
ف فند فریب تے دغا بازی ! باہجوں عشق نماز پکھنڈ ھووے ! ( یہ پکھنڈ ابن ابئ نبئ کریمﷺ کے پیچھے پہلی صف میں کیا کرتا تھا، کیونکہ اس کی نماز اللہ اور رسول ﷺ کی محبت سے خالی ھوتی تھی ،، ) واجب ، فرض احکام تمام سوکھے ! اوکھی چانڑ پریت دی … Read more
آؤ اللہ سے محبت کریں
اللہ پاک صرف اپنی عبادت کا تقاضہ نہیں کرتا ،، یہ تو آدھا کلمہ یعنی لا الہ ھے ۔،، اس کلمے کا اگلا حصہ زہادہ مشکل ھے اور وہ یہ ھے کہ میری عبادت میری محبت میں کرو ،،،،مجھ سے شدید محبت کرو، اس محبت میں تڑپو ، میری ملاقات کی چاہت میں ھلکی آنچ … Read more
انا کی ھلاکت خیزی
دنیا میں سب سے پہلے کیا جانے والا گناہ ” تکبر ” ھے جس کی وجہ ” انا ” ھے اور جس کا شارٹ کٹ ” ناک ” ھے ،، جس کی چابی ” میری مرضی ” ھے جس کی بھٹی کا ایندھن ” مال و اسباب، قوم و قبیلہ ، حسن اور صلاحیت ، … Read more
بٹ سویٹ ھاؤس
ایک شریف آدمی روزانہ مغرب کی نماز کے بعد بٹ سویٹ ھاؤس کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا اور اس کی مٹھائی والے تھالوں کے پاس کھڑا ھو کر ایک طویل دعا کرتا اور پھر اپنے گھر کی راہ لیتا ،، بٹ صاحب اس کی اس بے لوث دعا کے بڑے قدردان بن گئے … Read more
میری بس اور اس کی سواریاں
ایک صاحب نے گلہ کیا ھے کہ میں فرینڈ ریکوئیسٹ قبول کرنے میں بخل سے کام لیتا ھوں ،، میں نے عرض کیا کہ اس میں بھی آپ کا بھلا ھی ھوتا ھے کیونکہ میں فرینڈ بنانے کے بعد ان فرینڈ نہیں کرتا ،، بس بلاک کرتا ھوں ، "جس پنڈ نئیں جانڑاں اوہدا ناں … Read more
دعا اور تقــــــدیر
کچھ لوگ یہ سوال اٹھاتے ھیں کہ دعا سے اللہ کے فیصلے کیسے تبدیل کرائے جا سکتے ھیں،،فیصلے تو وہ تبدیل کرتا ھے جو فیصلوں میں غلطی کرتا ھے،، اور اسے احساس دلایا جاتا ھے کہ آپ نے یہاں میرے ساتھ زیادتی کر دی ھے،یا آپ سے انجانے میں کچھ غلط ھو گیا ھے تو … Read more
اپنی دعا آپ خود مانگیں
ھمارے ایک دوست ھیں عرض محمد شیخ صاحب ! کراچی پل پر ٹرک جس گاڑی پر الٹا تھا اس گاڑی میں جاں بحق ھونے والے ان کی بیٹی، داماد اور نواسے نواسیاں تھے،، بہت ھی صبر والے بندے دیکھے ھیں مگر میری یادداشت مین اتنا صبر و شکر والا بندہ نہیں گزرا،، باصلاحیت کچھ یوں … Read more