غلام قادیانی کے تضادات
1… ’’ام یقولون بہ جنۃ بل جاء ھم بالحق واکثرھم للحق کارھون (مؤمنون:۷۰)‘‘ لہٰذا حق یعنی نبوت اور جنون میں تضاد ہے جو کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ اسی لئے آنحضرت علیہ السلام سے اس کی نفی کی گئی۔ ’’ما انت بنعمۃ ربک بمجنون (القلم:3)‘‘ 2… ’’مابصاحبکم من جنۃ (سباء:46)‘‘ نبی کی عقل کامل ہونی چاہئے۔ … Read more