شرافت میں بھی ھمارا گزارا نہ ھوا
مسجد کے سامنے میرے دوست حاجی شریف صاحب کی اسٹیشنری ھے ، Sharif Stationary ,, فیصل آباد سے تعلق ھے اور حسب روایت نہایت نفیس آدمی ھیں ،، مجھے آج تک فیصل آباد کے جو لوگ بھی ملے ھیں نہایت اچھے انسان ملے ھیں ،، اگر رانا ثناء اللہ اور عابد شیر علی نہ ھوتے … Read more