وہ حکیم صاحب کا چھَوٹُو تھا اور ” نِکا حکیم ” کہلاتا تھا جس طرح سب انسپکٹر نکا تھانیدار ھوتا ھے ،، حکیم صاحب جس ڈبے کا نمبر بولتے وہ جھٹ سے اس ڈبے میں سے دوا نکال کر پُڑی بنا دیتا ،،،،، خلود تو صرف ذاتِ کریم جل جلالہ کو حاصل ھے ،باقی سب … Read more

میوچل انڈر اسٹینڈنگ

ھم نے اپنے گاؤں سے جہلم تک اکٹھا سفر کیا ،، وہ جہلم سے ھمارے گاؤں ھماری شادی میں آئی تھیں ،، لاھور جاتے ھوئے مروتاً ان کو گھر چھوڑ کر آگے جانا تھا ،، ایک ھی بس میں سفر کیا ،، سارا سفر انہوں نے نارمل دوپٹے میں کیا ، جہلم بس اڈے سے … Read more

میری زندگی تو فراق ہے،وہ ازل سے دل میں مکیں سہی ! وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں،رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ! ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح وہ کہیں سہی ! ہمیں آپ کھینچئے دار پر جو نہیں کوئی ،تو ہمیں سہی ! ! سـرِ طـــور ھو، سـرِ حــشر … Read more

مولوی ایک ھی کافی

ھم تازہ تازہ دین کی طرف مائل ھوئے تھے ،، اور جوش کا عالم کچھ ویسا ھی تھا ،جیسا اقبال نے اپنے شعر میں بیان کیا ھے کہ ” رکے جب تو سِل چیر دیتی ھے یہ ! پہاڑوں کے دل چیز دیتی ھے ! جس کسی کی شادی میں جاتے تو ایسا فساد کھڑا … Read more

یہ 1964 کی بات ھے

عشق کا قاف ،،،، اسے جڑانوالہ قصبے سے اپنے گاؤں جانا تھا ، یہ قصبہ منڈی ھونے کی وجہ سے بارونق تھا ،مگر لوگ سرِ شام ھی واپس دیہات کو سدھار جاتے تھے اور قصبے میں شام کو ھی رات اتر آتی تھی ! جڑانوالہ سے جانے والی آخری بس اڈے میں کھڑی تھی ، … Read more

بچے اور ھماری مرضی

بچے اپنی مرضی سے ،اپنے منتخب کردہ وقت پہ پیدا کیئے جا سکتے ،، تو دلیپ کمار ، محمد علی اور دوسرے بہت سارے لیجنڈ بے اولاد نہ ھوتے ،، بس انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں ،، اسے رب سے گلہ کرنا ھی کرنا ھے ، نہ دے تو پتھروں اور درختوں سے … Read more

آنے والا کہاں سے کھائے گا ؟

, آنے والا ایک منہ اور دو ھاتھ لے کر آتا ھے اس کے رزق کی اپنی فائل ھے ، اللہ پاک اس کو وہ کچھ دے سکتا ھے جو اس کے باپ نے سوچا بھی نہیں ھو گا ،، خدا بننے کی کوشش مت کریں ،، آپ غربت کی بجائے غریب ختم کرنے کی … Read more

فیملی پلاننگ ! مگر کیوں ؟

فیملی پلاننگ ! مگر کیوں ؟ آپ فیملی پلاننگ کرنا چاھتے ھیں تو کیوں کرنا چاھتے ھیں ؟ اگر تو یہ اس لئے ھے کہ اگلا بچہ ابھی چھوٹا ھے ،ماں کی صحت کمزور ھے ، وہ آپریشن برداشت نہیں کر سکتی وغیرہ وغیرہ تو یہ جائز وجوھات ھیں جن کے لئے پرھیز کی تمام … Read more

الاتجاہ المعاکس – Opposite Side

جو مرد قسم کھاتے ھیں یا جو عورتیں اپنے شوھر کی طرف سے قسم کھاتی ھیں کہ ان کو اپنی بیوی کے سوا کوئی عورت اچھی نہیں لگتی ،، غلط فہمی میں مبتلا ھیں ، اور غلط بیانی سے کام لیتے ھیں ،، شاید مرد اپنی بیوی کو گولی دیتا ھے کہ اسے اس کے … Read more

قتل کے بہانے

ابارشن قتل ھے سوائے اس کے کہ ماں کی جاں کو خطرہ ھو ، غربت کوئی جواز نہیں اس قتل کا اور نہ یہ کوئی مناسب اور معقول سبب ھے کہ اگلا بچہ ابھی دودھ پیتا ھے یا ایک سال کا ھے ،، بچے کے باپ کو مارنا اور اس بچے کو مارنا ایک برابر … Read more