چھیڑے نہ ھمیں دنیا ، ھم ھیں مصطفی ﷺ والے ! کوئی تو جگہ ایسی ھوتی ھے جہاں اعتبار کرنا پڑتا ھے ! ھماری مائیں ھم سب کو معلوم ھے کہ جھوٹ بولتی ھیں ،ھمیں زندگی میں کئ بار ان سے جھوٹ کا تجربہ ھوا ھے ،ھمارا والد گواہ ھے ، دادا ، دادی گواہ … Read more
قرآن کی اور صاحبِ قرآن کی باتیں ! مطلوب سرِ بزم ھیں،ایمان کی باتیں ! قرآن کا کوئی متبادل ،نہ بدل ھے ! قرآن ھر ایک عقدہِ دشوار کا حل ھے ! قرآن رسالت کا محافظ بھی ، خبر بھی ! قرآن بصیرت بھی،بصارت بھی،بصر بھی ! قرآن نظائر بھی ،نظارت بھی، نظر بھی ! … Read more
ایمان کا دیا ایمان سے جلتا ھے !
ھمارے ایک دوست کو یہ فکر ھے کہ اگر دفتر میں ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں کو قرآن نہ دیا تو اس دوران وہ مر جائے گا اور حشر میں اتمام حجت نہیں ھو گا اور ھم پکڑے جائیں گے ،،،،،،،،،،،،،،،،،، یہ جمعے کے بعد سوال جواب کی مجلس کا سوال ھے ، جس پر … Read more
سنت اور حدیث- فرق کو ملحوظ رکھئے
اللہ پاک نے انسانیت کے لئے اپنے آخری رسول ﷺ کا انتخاب عرب قوم سے کیا ، اور انسانیت سے اپنا آخری خطاب عربی میں کیا – اس خطاب کی حفاظت کا ذمہ خود اپنے سر لیا اور نہایت تاکید کے ساتھ گارنٹی دی کہ وہ خود اس کی حفاظت فرمائے گا اس خطاب میں … Read more
گوگل اور داعی
گوگل میپ میں جب آپ اپنی لوکیشن اور منزل Set کر دیتے ھیں تو پھر وہ نیویگیشن شروع کر دیتا ھے ،، اگر آپ اپنے رستے سے ھٹتے ھیں اور اس کی کمانڈ کو فالو نہیں کرتے ،ٹریک تبدیل کر لیتے ھیں اور رائٹ یا لیفٹ اس کی ھدایت کے مطابق نہیں لیتے ،، تو … Read more
یہ مٹی کی مورت بڑی چیز ھے !
انسان سے معافی منگوا لینا ، یا انسان کو معافی مانگنے پہ آمادہ کر لینا یا انسان سے سجدے میں سر رکھوا لینا ،،، بہت بڑی بات ھے ،، اور اللہ پاک اس بات کو بڑی اچھی طرح جانتا ھے کیونکہ وہ ھی اس ٹیڑھی مخلوق کا خالق ھے ،، 1- جب کوئی مومن توبہ … Read more
ایمان اور اطمئنان
اللہ کے خلیل جناب حضرت ابراھیم علیہ السلام نے جب اللہ پاک سے سوال کیا کہ ” مجھے دکھا دیجئے کہ آپ مُردوں کو زندہ کیسے کریں گے ؟ تو اللہ پاک نے پلٹ کر سوال کیا اور اللہ پاک سب کچھ جانتے ھوئے ھی سوال اس لئے کرتے ھیں کہ اس سوال سے متعلق … Read more
سوال ان کے جواب ھمارے ! Mjy bs ak bt smjh ni i. Mulhad b apky khilaf momineen b apky khilaf زاھدِ تنگ نظر نے مجھے کافر جانا ! اور کافر یہ سمجھتا ھے مسلماں ھوں میں ! Haha مومن اپنے اپنے علماء اور مسالک و مکاتبِ فکر کے فوجی ھیں ان کے دفاع میں … Read more
بین الملکی تعلقات پر قرآن کا حکم
پہلی اسلامی ریاست المدنیہ قائم ھوتے ھی اللہ پاک نے بین الریاستی تعلقات کا ایک بہترین اصول دیا اور اس پر زوردار تنبیہہ فرما دی کہ اگر اس اصول کی خلاف ورزی کرو گے تو زمین میں ایک عظیم فتنہ و فساد بپا ھو جائے گا ،، یہ واحد جگہ ھے جہاں فتنہ اور فساد … Read more
ھائے بے جی ! وہ اس کی اکلوتی اولاد تھا ، چپ چپ رھنے والا اپنی الگ دنیا کا باسی ، لوگ اسے ابنارمل سمجھتے تھے مگر ماں جانتی تھی کہ وہ ابنارمل نہیں ھے – بس سادا ھے اور سادگی اج کل abnormality ھی سمجھی جاتی ھے ،، ماں اس سے ٹوٹ کر پیار … Read more