دھریوں نے حکمتِ عملی یہ بنائی ھے کہ قرآن میں سے عذاب کی آیتیں ، احادیث میں سے سخت ترین احادیث اور مختلف مکاتبِ فکر کے متشددانہ فتوے پکڑ کر پوسٹ بناتے ھیں اور پھر مسلمانوں کو آپس مین بھی لڑاتے ھیں اور اسلام کو مشکل ترین اور انسانیت کا دشمن دین ثابت کرتے ھیں … Read more

امام احمد رضا خان بریلوی فقہ حنفی کے بطل جلیل تھے ، فقہ میں نکتہ سنجی میں کمال رکھتے تھے اور بات کہ تہہ تک پہنچنے میں یدِ طولی حاصل تھا ، موجودہ یا مروجہ بریلویت جس نے ان کو بدنام کر کے رکھ دیا اور لوگوں نے بریلویت کو بدعات کا گہن لگا کر … Read more

سوشل کانگو وائرس !

قندِ مکرر- ناک کی بائیوگرافی اور کیمسٹری ! ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک … Read more

سنتِ رسول ﷺ کی اقسام اور خلفاءِ راشدین کے اختیارات !

ھمارا اصل المیہ یہ ھے کہ ھمیں اسلام ایک ریاست اور نظام کی بجائے ،سپیئر پارٹس کی شکل میں ملا ھے ! جسے ھر مکتبہ فکر اپنی ھر مسجد میں اپنی اپنی مرضی سے جوڑ رھا ھے ، یہ الگ بات ھے کہ ایک مسجد کا اسلام دوسری مسجد کے اسلام سے نہیں ملتا ! … Read more

ھدایت کے ضابطے

یہ کائنات اللہ پاک کی نہایت سوچی سمجھی اسکیم کے تحت پیدا کی گئ ھے – یہ کوئی کسی کھلنڈرے کا کھیل یا کسی جذباتی کا جلدبازی میں اٹھایا گیا قدم نہیں ھے – اس کے بنانے والا آج تک کبھی پچھتایا نہیں ھے اور نہ ھی کوئی چیز اس کے لئے سرپرائز ھے – … Read more

خدا کے وجود کے منکروں کے پاس اپنے تئیں یہ سب سے منہ توڑ دلیل ھے کہ اگر ھر مخلوق کا کوئی خالق ھونا ضروری ھے تو خود خدا کا خالق کون ھے ؟ یا اللہ کو کس نے بنایا ھے ؟ جواب عرض ھے کہ ! اگر ایک مجلس میں کسی کو موبائیل یا … Read more

ملحدین کے نام کھُلا خط

پارٹ -1 آپ نے خدا کے انکار کو عقل کی انتہا سمجھا – جبکہ انکار جہالت کی انتہا ھے ، انکار کرنا کوئی مشکل نہیں ھے ، نہ اس کے لئے پی ایچ ڈی کرنے کی ضرورت ھے ، یہ تو ایک بچہ بھی کر سکتا ھے ،، عقلمندی یہ ھے کہ اس انکار کے … Read more

دکھاں دی روٹی،سولاں دا سالن،آھــواں دا بالن بال نــی! مائے نی میں کنوں آکھاں ،،،، درد وچھوڑے دا حال نی ؟ ! ساس اور بہو کے درمیان عموماً ابتدا بہت آئیڈیل ھوتی ھے،، بہو ھر وقت امی امی کرتی رھتی ھے،، وہ اپنے خوابوں کے اس گھر میں آ گئ ھے جس کا ذکر وہ … Read more

چھیڑے نہ ھمیں دنیا ، ھم ھیں مصطفی ﷺ والے ! کوئی تو جگہ ایسی ھوتی ھے جہاں اعتبار کرنا پڑتا ھے ! ھماری مائیں ھم سب کو معلوم ھے کہ جھوٹ بولتی ھیں ،ھمیں زندگی میں کئ بار ان سے جھوٹ کا تجربہ ھوا ھے ،ھمارا والد گواہ ھے ، دادا ، دادی گواہ … Read more

قرآن کی اور صاحبِ قرآن کی باتیں ! مطلوب سرِ بزم ھیں،ایمان کی باتیں ! قرآن کا کوئی متبادل ،نہ بدل ھے ! قرآن ھر ایک عقدہِ دشوار کا حل ھے ! قرآن رسالت کا محافظ بھی ، خبر بھی ! قرآن بصیرت بھی،بصارت بھی،بصر بھی ! قرآن نظائر بھی ،نظارت بھی، نظر بھی ! … Read more