خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
آپ گھوڑے کو مار کر زبردستی پانی تک تو لے جا سکتے ھیں مگر آپ اس کو زبردستی پانی پلا نہیں سکتے ،،، You May Force the Horse to the Water But You Can,t force him to Drink کسی کو عمل پر راضی کرنے کے لئے دو جذبے بہت ضروری ھیں ،، ڈر یا لالچ … Read more