ایک سوال کا جواب ! علمائے سوء کا مرض ! یہ المیہ یہودیت ،ھندو ازم ،عیسائیت اور اسلام سب کے ساتھ یکساں طور پر ھوا ھے ، اس کو HD یعنی Hospital Disease کہتے ھیں جو صرف ڈاکٹرز اور پیرامیڈکل اسٹاف کو لگتی ھے ،، اور بہت طاقتور ھوتی ھے کیونکہ اس کا بیکٹریا دوائیاں … Read more
اسلام کی آفاقیت اور ھماری تنگ نظری
دین اگر قیامت تک ھے تو پھر انسان عمرانیات میں جتنی ترقی کر لے ، اسلام کے لئے ان میں سے کسی ترقی اور ایجاد کو سرپرائز نہیں ھونا چاھئے بلکہ اس کا حل پیش کرنا چاھئے ،مگر جب ھم دین کو اپنے اپنے کلچر ، اپنے اپنے علاقے اور قبیلے کا دین بنا لیتے … Read more
مسئلہ تقدیر
سوال ! اسلام علیکم قاری صاحب! ایک گزارش ہے کہ کچھ تقدیر کے بارے میں لکھیں یا اگر کوئی خطبہ اس موضوع پہ عرض کیا ہے تو اس کا لنک send کر دیں۔ خاص طور پہ یہ کہ انسان جو عمل بھی اپنی choice سے کرتا ہے، کیا اللہ کو اس کا علم ہے؟ اور … Read more
Talk shalk آئیے اپنے رب سے اپنی زبان میں بات کریں ! احباب نماز کا طریقہ نوٹ فرما لیں اور صرف دو رکعت پڑھ کر ھی اسے آزما لیں ! فرض نمازوں میں ھم عموماً امام کے پیچھے ھوتے ھیں ،جس میں ھماری کیفیت،جہاز میں یا گاڑی میں سوار سوئے ھوئے مسافروں کی سی ھوتی … Read more
کہتے ھیں جس ماں کا بیٹا بیمار ھو ، اسے دعا مانگنا خود بخود آ جاتا ھے ! جن کو دعا نہیں آتی شاید ان کو کوئی حقیقی مسئلہ ھی درپیش نہیں ،، دعا کو عربی میں مانگنا کوئی ضروری نہیں ، اللہ پاک کو سب زبانیں آتی ھیں ،کبھی سوچا ھے کہ غیبت ، … Read more
Assalamalekum jnab qari sahab. Hindu hmsaay sy kesy taulaqat rkhny chahiyn.unsy khanay peeny ki cheez lena aur dena jaiz h? Jb k neeyt ye ho k wo hmaary ikhlaq sy islam ki trf mayil hon. بیرون ملک ھمیں سب سے بڑا مسئلہ پڑوس اور دفتر میں ھندو یا عیسائی لوگوں کا درپیش رھتا ھے ، … Read more
ھوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ھے تصویریں
امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رجحان تعویز ،گنڈے ،وظیفے اور جادو کی طرف ھو جاتا ھے ، جو جھٹ ان کے زوال کو عروج اور ذلت کو عزت … Read more
اگر عقیدہ درست نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں
واللہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ خود میرے دوستوں کے دل و دماغ میں اپنے نبی ﷺ کے بارے میں اس قدر غلط فہمیاں پائی جاتی ھیں ،، غربت اور بھوک نبی ﷺ کی سارے نبوی دور پر چھائی ھوئی ھے ،، بیویاں خرچہ مانگتی ھیں اور ان کو چھوڑ کر ایک ماہ کے لئے … Read more
اقوالِ زریں
اگر رزق میں وسعت کا کوئی وظیفہ ھوتا تو نبیوں کا نبی محمد عربی ﷺ اپنے پیٹ پر پتھر نہ باندھتا ،،،،،،،،،،،،،، اللہ کے رسول ﷺ کے گھر دو دو ماہ تک چولہا نہیں جلتا تھا ،کھجور اور پانی سے گزارہ چلتا تھا ،، کئ دفعہ کچھ نہ ھونے کی وجہ سے روزہ رکھ لیتے … Read more