الہدی انٹرنیشنل اور علماء اھلسنت میں بقائے باھمی کے امکانات
"ڈاکٹر فرحت ھاشمی اور الہدی انٹرنیشنل ” نامی کتابچے پہ تبصرہ جو مفتی اسماعیل طورو صاحب کی تحقیق اور فتوے پہ مبنی ھے ! ) ھماری مسجد اور مدرسہ چونکہ وفاق المدارس دیوبند کے ساتھ الحاق رکھتا ھے لہذا ھم امام و خطیب و مدرس جامعہ فریدیہ یا فاروقیہ راوالپنڈی سے لیتے ھیں ،ھمارے قاری … Read more
قوموں کے عروج و زوال میں عورت کا کردار
سورہ القصص ایک گلدستہ ھے جو عورت ھی کی مختلف حیثیتوں کو مختلف رنگوں اور شیڈز میں کچھ اسطرح پیش کرتا ھے کہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ ان میں سے عورت کا کونسا روپ زیادہ عظیم اور مقدس ھے، اور کس میں عورت اپنی عقل و فہم کی معراج پر نظر آتی … Read more
اسلام ، عورت اور ھمارا سماجی رویہ
اللہ پاک نے انسان کی تربیت ماں کے حوالے فرمائی ھے،کیونکہ تربیت کے لئے جس پیار اور صبر کی ضرورت ھوتی ھے اللہ نے اس کے خزانوں سے ماں ھی کو نوازا ھے، اسی لئے طلاق کی صورت میں بھی بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا ھی حکم دیا گیا ھے ، مرد پر … Read more
بیٹیوں کا حصہ کھا جان
سورہ النساء مین ارشاد فرمایا ھے کہ مردوں کے لئے حصہ ھے اس میں جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ جائیں اور عورتوں کے لئے بھی اس میں حصہ ھے جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ مریں ،، مما قل منہ او کَثُر ،،، تھوڑا ھو یا زیادہ ،، نصیباً مفروضاً … Read more
امت کی تقسیم اور اختلاف کی ابتدا
جب تک عبادات ایک وحدت تھیں امت میں بھی وحدت تھی اور کم از کم عبادات کی حد تک کوئی اختلاف نہیں تھا ،،،،،،،،، اس کے بعد عبادات کو بریک ڈاؤن کیا گیا ،، اور اس کے مختلف سپیئر پارٹس کے نام رکھے گئے ،، اب یہاں سے اختلاف شروع ھوا ،،، ایک امام کے … Read more
خواطر الایمانیہ
لیس البر ان تولوا وجوھکم قبل المشرق والمغرب ( البقرہ -177) ،، آیہ بر کہلاتی ھے جس میں نیکی کے مختلف شعبے بیان کیئے گئے ھیں کہ مجرد ایک شعبے میں غلو کر کے تم خود کو نیک نہیں کہہ سکتے اگرچہ اس میں 100٪ نمبر بھی حاصل کر لو ،، زندگی کے تمام شعبوں … Read more
زکوۃ کے مسائل ،،،،،،،،،،،،،
زکوۃ حکومت کا حق ھوتی تھی جو تلوار کے زور پر بھی اس کو وصول کر سکتی تھی ،، جیسا کہ خلیفہ اول نے کیا ،،، اب بیت المال حکومت کی وزارتِ خزانہ تھی ،، جس میں مالِ غنیمت میں سے بھی آتا تھا اور زکوۃ و خیرات و صدقات میں سے بھی آتا تھا … Read more
چاند کو علماء کی پہنچ سے دور رکھیں ! الحمد للہ رب العٰلمین،والصلوۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین و علی آلہ و اصحابہ و اھلِ بیتہ اجمعین ! اما بعد ! بہت مشکل سوال ھے اور سوال ھوتا ھی وھی ھے جو مشکل ھو،، جو آسان ھوتا ھے وہ نورا کشتی ھوتی ھے،، تو جناب … Read more