اسلام ، عورت اور ھمارا سماجی رویہ

اللہ پاک نے انسان کی تربیت ماں کے حوالے فرمائی ھے،کیونکہ تربیت کے لئے جس پیار اور صبر کی ضرورت ھوتی ھے اللہ نے اس کے خزانوں سے ماں ھی کو نوازا ھے، اسی لئے طلاق کی صورت میں بھی بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا ھی حکم دیا گیا ھے ، مرد پر … Read more

بیٹیوں کا حصہ کھا جان

سورہ النساء مین ارشاد فرمایا ھے کہ مردوں کے لئے حصہ ھے اس میں جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ جائیں اور عورتوں کے لئے بھی اس میں حصہ ھے جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ مریں ،، مما قل منہ او کَثُر ،،، تھوڑا ھو یا زیادہ ،، نصیباً مفروضاً … Read more

امت کی تقسیم اور اختلاف کی ابتدا

جب تک عبادات ایک وحدت تھیں امت میں بھی وحدت تھی اور کم از کم عبادات کی حد تک کوئی اختلاف نہیں تھا ،،،،،،،،، اس کے بعد عبادات کو بریک ڈاؤن کیا گیا ،، اور اس کے مختلف سپیئر پارٹس کے نام رکھے گئے ،، اب یہاں سے اختلاف شروع ھوا ،،، ایک امام کے … Read more

الجھی ڈور

اگرچہ وہ ایک ذمہ دار شوھر ، اور بچوں کی ضروریات کا خود سے خیال رکھنے والا باپ تھا مگر بہت ترش رو اور سخت مزاج آدمی تھا ، بیوی اور بچے سہمے رھتے تھے اور وہ اس کو اپنی کامیابی خیال کرتا تھا ،، گھر میں سب کے درمیان اجنبیت کی ایک نادیدہ سی … Read more

خواطر الایمانیہ

لیس البر ان تولوا وجوھکم قبل المشرق والمغرب ( البقرہ -177) ،، آیہ بر کہلاتی ھے جس میں نیکی کے مختلف شعبے بیان کیئے گئے ھیں کہ مجرد ایک شعبے میں غلو کر کے تم خود کو نیک نہیں کہہ سکتے اگرچہ اس میں 100٪ نمبر بھی حاصل کر لو ،، زندگی کے تمام شعبوں … Read more

زکوۃ کے مسائل ،،،،،،،،،،،،،

زکوۃ حکومت کا حق ھوتی تھی جو تلوار کے زور پر بھی اس کو وصول کر سکتی تھی ،، جیسا کہ خلیفہ اول نے کیا ،،، اب بیت المال حکومت کی وزارتِ خزانہ تھی ،، جس میں مالِ غنیمت میں سے بھی آتا تھا اور زکوۃ و خیرات و صدقات میں سے بھی آتا تھا … Read more

چاند کو علماء کی پہنچ سے دور رکھیں ! الحمد للہ رب العٰلمین،والصلوۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین و علی آلہ و اصحابہ و اھلِ بیتہ اجمعین ! اما بعد ! بہت مشکل سوال ھے اور سوال ھوتا ھی وھی ھے جو مشکل ھو،، جو آسان ھوتا ھے وہ نورا کشتی ھوتی ھے،، تو جناب … Read more

محبت ھر سزا برداشت کر سکتی ھے، مگر اپنی انسلٹ برداشت نہیں کرتی ! میڈے جذبِ جنوں دے خالق سُن – میں کُوں ھر گز قرب دوام نہ ڈے ! رکھ سقر ، ستم وچ بند میں کُوں – کوئی رحم نہ کر، آرام نہ ڈے ! میں کُوں دم دم آبِ حمیم پلا – … Read more

اسلام علیکم قاری صاحب ہمارے پڑوس میں ایک مسلم عورت اکیلی رہیتی ہے. وہ سکول میں صفائی کا کام کرتی ہے. جب ہم گهرمیں کچه بناتے ہیں تو تحفتا اسے بهی دیتے ہیں. وہ کہتی ہے کہ آپکی طرح میرا بهی دل چاہتا ہےکہ میں بهی آپ کو تحفتا کچه دوں. ہم تو اس لیے … Read more