Silly Mistakes In Family Life!

جب مرد یہ کہے کہ وہ دوسری شادی کرنا چاھتا ھے تو وہ اصل میں گھر مین اپنی اھمیت اور موجودہ مارکیٹ ویلیو چیک کر رھا ھوتا ،وہ دوسری شادی نہیں کرنا چاھتا ،، مگر جب عورت حماقت کا رد عمل دیتی ھے کہ ” میری جوتی کو پرواہ ھے بیشک کر لو ” تو … Read more

کرامت اور سائیکومیٹری ! ( تصوف )

اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر ” معجزے ” کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے بس میں نہیں کہ آیت یعنی … Read more

ازدواجیات ! تمام لوگوں کے عیب چھپانا واجب ھے مگر اپنی اولاد کے عیب چھپانا فرض ھے ،، خواہ مخواہ اپنی اولاد کو بدنام کرنے سے لوگ شاید منہ پر آپ کی تعریف کر دیں مگر آپ اور آپکی اولاد دونوں ان کی نظروں سے گر جاتے ھیں ،، ایک شخص نبئ کریم ﷺ کے … Read more

توجہ فرمائیں ! نبئ کریم ﷺ اپنے قبیلے قریش میں مبعوث فرمائے گئے تھے اگرچہ ساری انسانیت کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے ،،مگر پہلے مخاطب قریش ھی تھے ،، نبئ کریم ﷺ کی زبان بھی قریشی لہجے والی عربی تھی ،، آپ کی باتیں قریش کی سمجھ میں لگتی تھیں ،، پھر اللہ پاک … Read more

توحید تو یہ ھے کہ خدا حشر میں کہہ دے ! یہ "بندہ ” دو عالم سے خفا میرے لئے تھا ! اللہ پاک نے ارشاد فرمایا ھے ،، و ھوالذی فی السماء الہ، و فی الارضِ الہ ۔۔۔ یہ اللہ وھی ھے جو آسمان میں بھی الہ ھے اور زمین میں بھی الہ ھے … Read more

تصوف اور یوگا

نبئ کریم ﷺ کا لایا ھوا اللہ کا دین تمام نوعِ انسانیت کے لئے یکساں تھا ، اور یہ دین ظاھر و باھر تھا سینہ بسینہ نہیں تھا ،، جس نبئ ﷺ کے حجرے کے اندر کی زندگی اور نہانے کا طریقہ کار تک معلوم ھے ، اس نبی ﷺ پر یہ الزام رکھنا کہ … Read more

اھم بات

روزہ نیت کے ساتھ ھوتا ھے ،بغیر روزے کی نیت کے اگر انسان دن بھر کچھ نہ کھائے پیئے تب بھی وہ روزہ شمار نہیں ھوتا ، ،، اگر ایک شخص روزے کی نیت ختم کر دے اور کہے کہ بس میرا کوئی روزہ شوزہ نہیں اور پانی کی تلاش میں چل پڑے ،، پھر … Read more

الہدی انٹرنیشنل اور علماء اھلسنت میں بقائے باھمی کے امکانات

"ڈاکٹر فرحت ھاشمی اور الہدی انٹرنیشنل ” نامی کتابچے پہ تبصرہ جو مفتی اسماعیل طورو صاحب کی تحقیق اور فتوے پہ مبنی ھے ! ) ھماری مسجد اور مدرسہ چونکہ وفاق المدارس دیوبند کے ساتھ الحاق رکھتا ھے لہذا ھم امام و خطیب و مدرس جامعہ فریدیہ یا فاروقیہ راوالپنڈی سے لیتے ھیں ،ھمارے قاری … Read more

قوموں کے عروج و زوال میں عورت کا کردار

سورہ القصص ایک گلدستہ ھے جو عورت ھی کی مختلف حیثیتوں کو مختلف رنگوں اور شیڈز میں کچھ اسطرح پیش کرتا ھے کہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ ان میں سے عورت کا کونسا روپ زیادہ عظیم اور مقدس ھے، اور کس میں عورت اپنی عقل و فہم کی معراج پر نظر آتی … Read more

اسلام ، عورت اور ھمارا سماجی رویہ

اللہ پاک نے انسان کی تربیت ماں کے حوالے فرمائی ھے،کیونکہ تربیت کے لئے جس پیار اور صبر کی ضرورت ھوتی ھے اللہ نے اس کے خزانوں سے ماں ھی کو نوازا ھے، اسی لئے طلاق کی صورت میں بھی بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا ھی حکم دیا گیا ھے ، مرد پر … Read more