کر دیا ناں ھم نے وھی کام
جس بات کے خدشے سے اللہ کے رسول ﷺ نے چوتھے دن کی تراویح نہیں پڑھائی تھی کہ ” مجھے خدشہ تھا کہ تمہارے ذوق و شوق کو دیکھ کر اللہ اسے فرض ھی نہ کر دے اور پھر تم اسے ادا کرنے سے عاجز آ جاؤ ” حضور ﷺ کی اپنی امت سے محبت … Read more
جس بات کے خدشے سے اللہ کے رسول ﷺ نے چوتھے دن کی تراویح نہیں پڑھائی تھی کہ ” مجھے خدشہ تھا کہ تمہارے ذوق و شوق کو دیکھ کر اللہ اسے فرض ھی نہ کر دے اور پھر تم اسے ادا کرنے سے عاجز آ جاؤ ” حضور ﷺ کی اپنی امت سے محبت … Read more
لوگ اکثر سوال کرے ھیں کہ کونسا درود بہتر ھے اور میں جواب دیتا ھوں کہ وھی جو نبئ کریم ﷺ نے سکھایا ھے اور ھم التحیات میں پڑھتے ھیں ،،،،،،،، پھر وہ کہتے کوئی مختصر سا بتا دیں کون پوری التحیات پڑھے ،،، میں کہتا ھوں کہ ،، پھر عربی کو الگ کر دو … Read more
تصوف ،،، یہ ساری باتیں کانٹے پہ لگا وہ چارہ ھیں جسے نگل کر مچھلی پھنستی ھے ،سوال یہ ھے کہ تصوف کی Origin کیا ھے ؟ اور وہ جو غوثوں ،قطبوں ، ابدالوں کے اختیارات کا پورا چارٹ ھے وہ قرآن و حدیث سے کہاں ثابت ھوتا ھے ،وہ تو مکمل طور پرھندو دیومالا … Read more
ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک ماضی اور مستقبل رکھتا ھے ،، اللہ کی … Read more
انسانوں میں نفسیاتی خلیج کو وسیع کرنے، اور جینیریشن گیپ کی تخلیق میں زمانوں کے تقدس کو ایک کلیدی حیثیت حاصل ھے ! یہی زمانی تقدس نئی تحقیق و تخلیق میں زھرِ قاتل اور انسان کی ذھنی نشو و نما کے شجر کے لئے آکاس بیل ھے ! ھمارا زمانہ بھی بہت مقدس ھوتا تھا،اس … Read more
متشددین نے کس کس چیز کو لوگوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ بنا کر رکھ دیا ھے! T shirt ya half sleeve kameez pehn k namaz ho jati hai? الجواب ! ناف سے لے کر گھٹنے سے چار انگل نیچے تک اگر بدن ڈھکا ھو تو ستر کی شرط پوری ھو جاتی ھے … Read more
آج کل آئی فون اور موبائیل فون میں قرآن اپلیکیشنز میں دستیاب ھے ، جسے لوگ بس میں بیٹھے یا دفتر اور مسجد میں بیٹھے پڑھتے رھتے ھیں ، بیک گراؤنڈ میں روشنی کی وجہ سے آنکھوں پہ اتنا دباؤ بھی نہیں پڑتا ،مگر مسئلہ یہ پیدا ھوتا ھے کہ جب آپ واش روم جاتے … Read more
منافقین کا استیصال ! وعلى الثلاثة الذين خلفوا حتى إذا ضاقت عليهم الأرض بما رحبت وضاقت عليهم أنفسهم وظنوا أن لاملجأ من الله إلا إليه ثم تاب عليهم ليتوبوا إن الله هو التواب الرحيم ( التوبہ-118) اور ان تینوں کو بھی اس نے معاف کیا جن کے معاملے کو ملتوی کر دیا گیا تھا ۔ … Read more
صحابہ آخرت کے بارے میں لرزاں و ترساں رھا کرتے تھے ،، خلیفہ راشد ،یکے از عشرہ مبشرہ ،خیر البشر بعد الانبیاء ، ثانی فی الاسلام و فی غار و فی بدر و فی مزار ،، فرماتے ھیں کہ کاش میں کسی درخت کا پتہ ھوتا ،اس پتے کو کوئی بکری کھا گئ ھوتی اور … Read more