ملحدین کہتے ھیں
اللہ بھی مجبور لوگوں کی طرح بد دعائیں دیتا ھے ،مثلاً سورہ ابی لہب میں نبی کے چچا کو خوب بد دعائیں دی ھیں اور ھاتھ ٹوٹنے اور آگ میں جلنے کی ،، اور اس کی بیوی کو بھی رگڑا دے دیا ھے ،عورت کو بھی نہیں بخشا ،،،،،، الجواب ! اللہ پاک نے ابولھب … Read more