سبحانک ھذا بہتانۤ عظیم ،،،،،،،،،،،،
سورہ النور میں اللہ پاک کی طرف سے نبئ کریم ﷺ اور آپ کے اھلِ بیت کے بارے میں اللہ کا طے کردہ یہ اصول انسانوں کے طے کردہ کروڑوں اصولوں پر فوقیت رکھتا ھے کہ جب بات نبی ﷺ اور ان کے گھر والوں کی ھو تو راوی مت دیکھیو گا ،، فُٹے اور … Read more