جہیز – سماجی بیانیہ تبدیل کرنے کی ضرورت ھے !!
جہیز کی مذمت کرنے کے باوجود اس سے جان چھڑانے کے لئے پورے سماج کے اس بیانیے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ھے جو صدیوں سے ھندو معاشرے کا جزو رھنے کی وجہ سے ھمارے دل و دماغ مین ڈیویلپ ھو چکا ھے ،، یہ ایک اکیلے فرد یا گروپ یا جماعت کے کرنے کا … Read more