السوال ،،،،،،،،،،، اسلام علیکم حضرت ایک چھوٹا سا سوال تھا. میرے کافی زیادہ دوست شراب کے عادی ہیں. مسئلہ یہاں پے پیش آتا ہے کہ میں کچھ کھا یا پی رہا ہوتا ہوں تو وہ ایک سِپ مار لیتے ہیں یا ایک بائٹ لے لیتے ہیں. مجھے انہیں روکنا بھی عجیب لگتا ہے کہ وہ … Read more

مساجد اور مسلمان ،،،،،،،،

  بیرون ممالک میں ایک دفتر میں مختلف مذاھب اور مختلف مکاتبِ فکر کے لوگ اکٹھے کام کرتے ھیں ،،ان میں ھندو عیسائی ، مسلم کا کامبینیشن تو چلتا ھی رھتا ھے ،، مگر ساتھ بریلوی ،دیوبندی، شیعہ سنی ، یا حنفی اور غیرمقلد کا جوڑا بھی پایا جاتا ھے ،،، یہ سب دوستی کی … Read more

اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟

  اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ! جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ! مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا … Read more

رات کے چراغ !

  جب آپ رات تیسر پہــر نفل پڑھ رھے ھوں ،، سر سجدے میں ھو تھوڑی دیر سکوت اختیار کیجئے اچھی طرح اپنی ھیئت کا جائزہ لیجئے کہ آپ کا سر ربِ قدوس کے قدموں میں دھرا ھے جس نے آپ کو بخشنے کے لئے نزول فرمایا ھے ! اس جائزے کے بعد آپ آٹو … Read more

گاھے گاھے باز خواں ایں قصہِ پارینہ را ،،،،

  قولِ فیصل! 1- ھم نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے متعلق تمام احادیث کو مانتے ھیں چاھے وہ نماز کے مسائل سے متعلق ھوں یا اس کے ترک پر وعید اور اقامت پر جزاء و ثواب سے متعلق ھوں! 2-ھم غسل اور وضو سے متعلق تمام احادیث کو مانتے ھیں ،جن … Read more

موسی علیہ السلام جب رسول بن کر لوٹے تو "کان حیی ” حیادار تھے ،سب کے سامنے ننگے نہیں نہاتے تھے ،، جبکہ باقی بنی اسرائیل کھلے کھاتے اور ننگے نہاتے تھے ،، بنی اسرائیل نے کہا کہ لازم موسی علیہ السلام کے خفیۃ اعضاء میں کوئی عیب ھے ( بچہ وہ ساتھ لے کر … Read more

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث !

یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی بجائے عربی تھے ، عبرانی صرف ان کے مذھبی راھنما سیکھتے تھے جیسے … Read more

ذرا اپنے گریبان میں بھی سونگھ لو ،،

  و قطعناھم فی الارض امماً اور ھم نے ان کو پوری زمین پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے بکھیر دیا ،، کل یہود خدا کے نشانے پر تھے آج ھم ، ،مگر کیوں ؟ کیونکہ ھم یہود کے بھی باپ نکلے ھیں ،، یہ ھم ھیں جنہوں نے رو رو کر اور نمازِ فجر میں … Read more

سونے کی چھری ،،

  ھماری اکثریت کا ایمان علم پر مبنی نہیں بلکہ اس تصور اور اس امیج پر مبنی ھے جو ھمیں اپنے والدین سے ملا ھے اور جو ھمارے دل و دماغ میں بطور ایڈمنسٹریٹر انسٹال ھے ،، جب بھی کوئی روایت اس امیج پر حملہ آور ھو اور آپ محسوس کریں کہ اللہ ، اس … Read more

شہادتِ علی الناس اور نبی ﷺ کی سیرت ! میرے خیال نے جتنے بھی لفظ سوچے ھیں ،،، تیری مثال، تیری عظمتوں سے چھوٹے ھیں ،،، دین کا تنہا ماخذ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات ھے ! اس ماخذ یا سورس سے میں دو چیزیں ملی ھیں قرآن اور نبی کریم … Read more