فتنہ اور اس کی حقیقت ،،

فتنہ اصل میں کسوٹی کو کہتے ھیں ،جس پر زیور کو رگڑ کر سنار سونے میں ملاوٹ چیک کرتا ھے ، جبکہ ھمارے یہاں فتنہ ھمیشہ برے معنوں میں استعمال ھوتا ھے ،، اللہ پاک نے خود فرمایا ھے کہ یہ زندگی تمہیں فتنوں میں ڈالنے کے لئے ھی دی گئ ھے تا کہ کھرا … Read more

کیا عورت میں غیرت نہیں ھوتی ھے ؟

سوال یہ ھے کہ مرد تو غیرت کے نام پر قتل کر دیتے ھیں ،اگر بیوی سابقہ معاشقے کا ذکر کر دے تو آنکھ سے دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی کہہ کر طلاق دے دیتے ھیں ، البتہ عورت کے سامنے اپنی معشوقہ سے چیٹ کرتے رھتے ھیں اگرچہ وہ شادی شدہ اور بچوں والی … Read more

بسلسلہ تصوف

کس دھوم سے اٹھا تھا جنازہ بہار کا ،، ایسا نہیں ھوتا کہ بندہ گاجریں کھائے اور رنگا رنگ کی کھائے اور بے تحاشہ کھائے اور اس کے پیٹ میں درد نہ ھو ! ھندو ازم رنگ برنگے مذھب تو نگلتا رھا مگر خود اس کا حال بھی برا ھوتا جا رھا تھا،، صاف ستھرے … Read more

حقیقی دوست ،،،

سعید احمد کا تحفہ بدست استاد محمد عرفان رشید ،،، ایک سندھی ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ سفرکی طوالت کو کم کرنے کی خاطر بات چیت کا سلسلہ شروع کیا.،، اس نے پوچھا کہاں جارہے ہو صاحب ،،؟ .جواب دیا کہ دوست کی شادی میں. بولا صاحب آج کل کی بھی کیا دوستی… ! میں آپ … Read more

دوسری عورت

کیا عورت میں غیرت نہیں ھوتی ھے ؟ سوال یہ ھے کہ مرد تو غیرت کے نام پر قتل کر دیتے ھیں ،اگر بیوی سابقہ معاشقے کا ذکر کر دے تو آنکھ سے دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی کہہ کر طلاق دے دیتے ھیں ، البتہ عورت کے سامنے اپنی معشوقہ سے چیٹ کرتے رھتے … Read more

پاکستان زندہ باد ،،

الفاظ کی جادو نگری ! اسلام زندہ باد ————————————— پاکستان پائندہ باد تالاب جب سوکھتے ھیں تو چھوٹے چھوٹے جوھڑوں میں تبدیل ھو جاتے ھیں،، تعداد زیادہ ھو جاتی ھے ایک تالاب کے دس جوھڑ بن جاتے ھیں مگر سڑاند بڑھ جاتی ھے اور پانی کی گہرائی بھی کم ھو جاتی ھے – یہی حال … Read more

معجزہ ، کرامت اور سائیکومیٹری !

  اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر ” معجزے ” کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے بس میں نہیں کہ آیت … Read more

تصوف ،،

تصوف ایک نفسانی علم ھے جس کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ھے ، نہ صرف یہ کہ ھندو ،سکھ ، عیسائی ، یہودی بھی اس کی مشقوں سے ویسے نتائج دے سکتے ھیں جیسے مسلمان دعوی کرتے ھیں بلکہ خدا پر ایمان نہ رکھنے والا ملحد بھی بالکل ویسے ھی عالم رؤیاء … Read more

علامہ پرویز اور پرویزیت ،،

سیانے کہتے ھیں کہ بیوہ تو بیوگی کا بوجھ اٹھا لے مگر چھڑے پیچھا نہیں چھوڑتے ،، ھمارے فرانس کے ایک پرویزی دوست ھمیں کچھ عرصے سے چھیڑ رھے ھیں اور ھم ان کو طرح دیتے چلے آ رھے ھیں ،، بعض احادیث پر ھمارے اعتراضات اور ان کی کمزوری کے اعتراف نیز اس پر … Read more

بات صرف اتنی سی نہیں ھے !

  قبر والے سنتے ھیں یا نہیں ؟ بخدا میرے لئے یہ کبھی بھی مسئلہ نہیں رھا ،، جب میرا دینے والا رب سدا سے زندہ ھے اور سدا زندہ رھے گا تو ،قبر والے میرا مسئلہ ھر گز بھی نہیں ھیں ! اللہ کی قسم کھا کر اپنے پورے دل اور پوری روح کے … Read more