محبت اور حسد ،،
ابلیس کو زمین پر رب کی نیابت چاھئے تھی کیونکہ وہ صاحب ارادہ مخلوق تھا ،، اپنی عبادت اور تجربے کی وجہ سے وہ اس ویکنسی کا اکلوتا بلا مقابلہ امیدوار بنا بیٹھا تھا کہ آدم علیہ السلام کی تخلیق کا پراسیس شروع ھوا ،، یوں ابلیس کو آدم سے وھی جیلیسی محسوس ھوئی جو … Read more