تقدیر اور غلط فہمیاں

تم پوچھو اور ھم نہ بتائیں ایسے بھی حالات نہیں ! ایک ذرا سا دل ٹوٹا ھے ، اور تو کوئی بات نہیں ! گزارش ھے کہ تقدیر سے متعلق لوگ بہت غلط فہمیاں پالے بیٹھے ھیں ، اللہ پاک نے ھر معاملے میں اس سے متعلق ڈرائیورز بھی ساتھ انسٹال کیئے ھیں، مثلا ھر … Read more

تقدیر اور انسان

  اللہ پاک نے انسان کو جس طور پر بنایا ھے،، اور بلا تفریق و تعصب ان میں سے ھر ایک کو یکساں مواقع سے نوازا ھے،، عام آدمی ھو یا کسی نبی کا باپ،بیٹا،بیوی یا کوئی اور رشتہ دار، سب کو برابر مواقع فراھم کیئے ھیں،، اپنے اس عدل و انصاف پر اللہ نے … Read more

کرسمس یا مسلمانوں کا درد سر

کرسمس چونکہ ھر سال آتی ھے،اس لئے مسلمانوں کو ھر سال مشقت میں ڈالتی ھے،یہ بھی یہودیوں کی سازش لگتی ھے جو مسلمانوں کو تنگ کرنے کا کوئی موقع ھاتھ سے جانے نہیں دیتے ! جونہی کرسمس آتی ھے عیسائ لوگ تو خریداری کی لسٹیں بنانا شروع کر دیتے ھیں اور مسلمان اپنی پرانی کتابیں … Read more

اسلام کا نفاذ؟

لفظِ ” نفاذ ” ھی اسلام دشمن ھے ،، دین نافذ نہیں کیا جاتا ،، مارشل لاء نافذ کیا جاتا ھے ، دین تو قبول کیا جاتا ھے ؟ کیا ھم میں سے ھر شخص اسلام کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھولنے کے لئے تیار ھے ؟ کیا وہ یہ عہد کرتا ھے کہ … Read more

یہ مٹی کی مورت بڑی چیز ھے

علم الاسماء اور علم الھدی ! اللہ پاک نے فرشتوں کے استفسار پر علم الاسماء( The Knowledge Of physical Sciences) کا مظاھرہ کرا کر آدم علیہ السلام کے زمین کی خلافت کے اھل امیدوار ھونے کو حق سچ ثابت کیا ،، اور اس زمین پر قبضہ کرنے کے لئے یہی ہتھیار کارآمد ھے ، مسلمان … Read more

من و یزداں

آپ نے سچی کہانیاں اور پاکیزہ ڈائجسٹ شاید پڑھے ھونگے ، ان میں اکثر و بیشتر عزتیں لُٹنے کے واقعات بڑی تفصیل سے بیان کیئے جاتے ھیں کہ کس طرح کوئی لڑکی کسی لڑکے کی محبت میں گرفتار ھو جاتی ھے ، پھر کس طرح ظالم سماج رکاوٹ بنتا ھے ، ذات پات کس طرح … Read more

عشق اور مشک

عشق اور مشک ! ھمارے دوست نے مثال دی ھے کہ یو ٹیوب پر جانوروں کے کلپ دیکھے جا سکتے ھیں کہ جانور بھی جنت و جھنم سے بالاتر ھو کر دوسرے جانور کی مدد کرتے ھیں – ھم نے کئ کلپ خود دیکھے بھی ھیں اور شیئر بھی کیئے ھیں ،اور اللہ کے رسول … Read more

محبت اور بغاوت

  محبت میں اللہ پاک سے خطاب کرتے وقت انسان سے غلطی بھی ھو جاتی ھے مگر چونکہ اس کے پیچھے بد نیتی نہیں بلکہ نافہمی ھوتی ھے لہذا غصے کی جگہ پیار آتا ھے – بعض بچے جن کی شادی جلدی ھو جاتی ھے تو ان کے بچے اور ان کے بھائی ھم عمر … Read more

داڑھی کو سنت رھنے دیجئے

داڑھی کو سنت ھی رھنے دیجئے ، دین کا ستون مت بنایئے ! خلیجی ممالک میں عرب ائمہ اور خطباء کی داڑھیاں نہ صرف مشت سے کم ھیں ، بلکہ کچھ کی تو بالکل بھی نہیں ھیں ، کچھ کی بس اتنی ساری ھیں کہ دور سے چیونٹیاں ھی نظر آتی ھیں ،کچھ کی صرف … Read more

بیوی اور سگریٹ

انسان بھی سراپا تضادات کا مجموعہ ھے ! اسی لیئے اس کا حساب حشر پہ اٹھا رکھا گیا ھے کہ وھاں حشر کے فیصلے ھونگے ، دنیا تو صرف سامنے کو دیکھتی ھے ،پسِ منظر میں وہ کونسے عوامل ھوتے ھیں جو کسی طوفان کو اٹھاتے ھیں، اس کی طرف بہت کم دھیان دیا جاتا … Read more