ملحدین کے نام کھُلا خط

پارٹ -1 آپ نے خدا کے انکار کو عقل کی انتہا سمجھا – جبکہ انکار جہالت کی انتہا ھے ، انکار کرنا کوئی مشکل نہیں ھے ، نہ اس کے لئے پی ایچ ڈی کرنے کی ضرورت ھے ، یہ تو ایک بچہ بھی کر سکتا ھے ،، عقلمندی یہ ھے کہ اس انکار کے … Read more

دکھاں دی روٹی،سولاں دا سالن،آھــواں دا بالن بال نــی! مائے نی میں کنوں آکھاں ،،،، درد وچھوڑے دا حال نی ؟ ! ساس اور بہو کے درمیان عموماً ابتدا بہت آئیڈیل ھوتی ھے،، بہو ھر وقت امی امی کرتی رھتی ھے،، وہ اپنے خوابوں کے اس گھر میں آ گئ ھے جس کا ذکر وہ … Read more

چھیڑے نہ ھمیں دنیا ، ھم ھیں مصطفی ﷺ والے ! کوئی تو جگہ ایسی ھوتی ھے جہاں اعتبار کرنا پڑتا ھے ! ھماری مائیں ھم سب کو معلوم ھے کہ جھوٹ بولتی ھیں ،ھمیں زندگی میں کئ بار ان سے جھوٹ کا تجربہ ھوا ھے ،ھمارا والد گواہ ھے ، دادا ، دادی گواہ … Read more

قرآن کی اور صاحبِ قرآن کی باتیں ! مطلوب سرِ بزم ھیں،ایمان کی باتیں ! قرآن کا کوئی متبادل ،نہ بدل ھے ! قرآن ھر ایک عقدہِ دشوار کا حل ھے ! قرآن رسالت کا محافظ بھی ، خبر بھی ! قرآن بصیرت بھی،بصارت بھی،بصر بھی ! قرآن نظائر بھی ،نظارت بھی، نظر بھی ! … Read more

ایمان کا دیا ایمان سے جلتا ھے !

ھمارے ایک دوست کو یہ فکر ھے کہ اگر دفتر میں ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں کو قرآن نہ دیا تو اس دوران وہ مر جائے گا اور حشر میں اتمام حجت نہیں ھو گا اور ھم پکڑے جائیں گے ،،،،،،،،،،،،،،،،،، یہ جمعے کے بعد سوال جواب کی مجلس کا سوال ھے ، جس پر … Read more

سنت اور حدیث- فرق کو ملحوظ رکھئے

اللہ پاک نے انسانیت کے لئے اپنے آخری رسول ﷺ کا انتخاب عرب قوم سے کیا ، اور انسانیت سے اپنا آخری خطاب عربی میں کیا – اس خطاب کی حفاظت کا ذمہ خود اپنے سر لیا اور نہایت تاکید کے ساتھ گارنٹی دی کہ وہ خود اس کی حفاظت فرمائے گا اس خطاب میں … Read more

گوگل اور داعی

گوگل میپ میں جب آپ اپنی لوکیشن اور منزل Set کر دیتے ھیں تو پھر وہ نیویگیشن شروع کر دیتا ھے ،، اگر آپ اپنے رستے سے ھٹتے ھیں اور اس کی کمانڈ کو فالو نہیں کرتے ،ٹریک تبدیل کر لیتے ھیں اور رائٹ یا لیفٹ اس کی ھدایت کے مطابق نہیں لیتے ،، تو … Read more

یہ مٹی کی مورت بڑی چیز ھے !

انسان سے معافی منگوا لینا ، یا انسان کو معافی مانگنے پہ آمادہ کر لینا یا انسان سے سجدے میں سر رکھوا لینا ،،، بہت بڑی بات ھے ،، اور اللہ پاک اس بات کو بڑی اچھی طرح جانتا ھے کیونکہ وہ ھی اس ٹیڑھی مخلوق کا خالق ھے ،، 1- جب کوئی مومن توبہ … Read more

ایمان اور اطمئنان

اللہ کے خلیل جناب حضرت ابراھیم علیہ السلام نے جب اللہ پاک سے سوال کیا کہ ” مجھے دکھا دیجئے کہ آپ مُردوں کو زندہ کیسے کریں گے ؟ تو اللہ پاک نے پلٹ کر سوال کیا اور اللہ پاک سب کچھ جانتے ھوئے ھی سوال اس لئے کرتے ھیں کہ اس سوال سے متعلق … Read more

سوال ان کے جواب ھمارے ! Mjy bs ak bt smjh ni i. Mulhad b apky khilaf momineen b apky khilaf زاھدِ تنگ نظر نے مجھے کافر جانا ! اور کافر یہ سمجھتا ھے مسلماں ھوں میں ! Haha مومن اپنے اپنے علماء اور مسالک و مکاتبِ فکر کے فوجی ھیں ان کے دفاع میں … Read more