tauba aur kaffara-Qari Mohammad Hanif Dar,10/5/2013



توبہ شیطان کے خلاف سرپرائز ہتھیار ھے ،،جب انسان پلٹتا ھے تو پروردگار اس کے گناہ لے کر نیکیاں دے دیتا ھے، انسان کوئی ناقابلِ استعمال مخلوق نہیں کہ ایک گناہ ھوا اور اٹھا کر پھینک دیا،،اللہ اس کا آخری سانس تک انتظار کرتا ھے،

Source