Quran sub k liay_ By Qari Hanif Dar,7/6/2019



قرآن صرف مسلمانوں کی کتاب نہیں بلکہ پوری نوعِ انسایت کی طرف اللہ پاک کا پیغام ہے ـ اس میں بطور شریعت مسلمان ساڑھے چار سو آیات میں مخاطب ہیں ، باقی تمام قرآن پوری انسایت کو مخاطب کرتا ہے ـ

Source