qadiyaniat- By Qari Hanif Dar,8/11/2019



قادیانیت ـ
نئے نبی پر ایمان لانے کے بعد اس پر ایمان لانے والوں کی ایک نئی امت تشکیل پاتی ھے اور پرانی امت اس نئے نبی کا انکار کر کے مسلم کی کیٹیگری سے معزول ہو کر کافر قرار پاتی ہے ـ ایسی صورت میں مرزائی نیا نبی متعارف کرا کر کافر ہو گئے ہیں جبکہ ہم متنبی کا انکار کر کے ان کے نزدیک امتِ مسلمہ کے مقام سے معزول ہو کر کافر قرار پائے ہیں ،، یہ دو اور دو چار کی طرح کا آسان سا معاملہ ہے ـ فلسفوں سے اس واضح بات کو مبہم بنا کر مسلمانوں کو کنفیوز کرنا درست عمل قرار نہیں دیا جا سکتا ـ

Source