Hum awr Hamara Iman- By Qari Hanif Dar,2/8/2019



جس طرح ہر چیز کو ماپنے کا ایک آلہ ہوتا ہے ویسے ہی ایمان کو ماپنے والا آلہ توکل علی اللہ ، اور زندگی اسی توکل کو چیک کرنے والے اچھے اور برے واقعات و حوادث سے عبارت ہے ـ

Source