نقطہ نظر کا اختلاف قابلِ قبول ھے ،، یہ کبھی ھوتا ھے کبھی نہیں ھوتا ،، ھوتا ھے تو بھی کرنا حق بنتا ھے ،
مگر مائنڈ سیٹ کا اختلاف ایک الگ چیز ھے ،، یہ بالکل ڈیزل انجن اور پیٹرول انجن والا فرق ھے ،، پیٹرول انجن میں "ڈیزل ” انجن کا بڑا غرق کر دیتا ھے ،کبھی کوئی فائدہ نہیں دیتا کہ بندہ سستا سمجھ کر ڈیزل ڈلوا لے ،،
میری باتیں پیٹرول انجن والوں کے لئے ھوتی ھیں،، ڈیزل انجن والوں کو میرا ابا بھی قبر سے واپس آ جائے تو نہیں سمجھا سکتا !
ایسے لوگوں کے تبصروں کو میں بلاک رکھتا ھوں ،، اس میں کوئی قطع تعلق نہیں اور نہ قطع رحمی ھے ،،، بلکہ سلاماً سلاماًً ھے !