کعبے پر سب سے پہلے یمن کے حمیری قبیلے کے بادشاہ اسعد تبع نے غلاف چڑھایا ،جس کو نبئ پاک کے جد امجد قصی بن کلاب نے غلاف محصول نافذ کر کے ایک نئ جہت دی ،،نبئ پاکﷺ نے اسے باقی رکھا اور صحابہ نے بھی غلاف چڑھانے کا اعزاز برقرار رکھا ،، اپنی بدعتوں کو جواز دینے کے لئے لوگ اب سنت کو بھی نشانہ بنانے لگے ھیں، نبی کریمﷺ کی زندگی میں کیا جانے والا کام جس کو نبیﷺ نے روکا نہ ھو وہ تقریری سنت کہلاتا ھے !