جب آپ کسی مسئلے کو مذھبی بنا کر پیش کرتے ھیں تو آپ سوا ارب انسانوں کی نمائندگی کرتے ھیں !
جب آپ کسی مسئلے کو انسانی مسئلے کے طور پر پیش کرتے ھیں تو سات ارب انسان آپ کی پشت پہ کھڑے ھوتے ھیں ،،
اسلام تمام انسانوں کے لئے ھے، تمام انسانوں کو مخاطب کرتا ھے ،اللہ تمام انسانوں کا خالق ھے ، خود بھی الرحیم ھے اور تمام انسانوں کی طرف رحمۃ للعالمین ﷺ کو بھیجا ، انسانیت کے مسائل کا آخری اور ھمہ جہتی حل صرف اور صرف اسلام کے پاس ھے ،مگر اسے انسانیت کا مذھب بنا کر پیش کیجئے ،، اپنی انا کو اسلام کے روپ میں مت پیش کیجئے !