میں نے چند دن پہلے کہا تھا کہ موجودہ حالات میں مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہ کا رول انتہائی اھم ھے ،،
دیکھ لیں آج وہ سڑک پر چلنے والے ھر دیوبندی ، جماعت میں نکلے ھوئے ھر تبلیغی ، اپنے ھر ووٹر اور چھوٹے بڑے ھر مدرسے کی نمائندگی کر رھے ھیں ، حکومت اور فوج انہیں وھی مقام دے رھی ھے جو ان کا حق بنتا ھے اور وہ بھی بڑے اعتماد سے فرما رھے ھیں کہ لال مسجد سے لے کر ھر مدرسے تک ھم خود نمٹ لیں گے ،، وہ مدارس کے متفق علیہ نمائندے ھیں اور مدارس کے مفادات کے نگہبان بھی ،، اللہ پاک مولانا کو ھر شر سے محفوظ رکھے ! آمین