حضور ﷺ کیا بنا کر دے گئے تھے اور اتمامَ حجت ھو گیا تھا ؟ اسلام پریکٹس کا نام ھے ، اور ابتدا اپنی ذات سے کرنی ھے ،، جب سارے ملکر اجتماعی طور پر اس پر چلیں گے جیسے دورِ نبوی میں چلتے تھے تو ھر مسئلے کا حل نکلتا چلا جائے گا ، الجبرے کی طرح اسٹیپ بائی اسٹیپ ،، جب ڈیلویری ھونے والی ھو تو دائی بھی مل جاتی ھے ،شادی تو کی نہیں اور دائی کی تلاش میں کلاشنکوف لے کر نکلے ھوئے ھیں !