نائیجیریا میں بوکو حرامزادوں کا ایک گاؤں پر حملہ 32 افرد کو قتل کر کے 100 سے زیادہ خواتین کو اور بچیوں کو اٹھا کر لے گئے – تعلیم حرام ھے مگر اس طرح لوگوں کی بچیاں اٹھا کر Sale کرنا عین اسلام ھے ،، 30 ڈالرز سے شروع ھونے والی بولی کافی اوپر تک جاتی ھے ،لڑکیوں کو پک اپ وین میں کھڑا کر کے بولی لگائی جاتی ھے جہاں سے مومنین ان کو خرید کر لے جاتے ھیں !
اسلام کا نام آج کل میڈیا میں خوب روشن ھو رھا ھے ، جس امیج کو برقرار رکھنے کے لئے نبئ کریمﷺ نے عبداللہ ابن ابئ کو قتل نہیں کرایا تھا ، وہ امیج اب افسانہ بن کر رہ گیا ھے ،، اور اسلام کا نام بہیمانہ قتلِ عام اور اغوا برائے فروخت کے ساتھ جُڑ کر رہ گیا ھے !