یقولون بافواھم ما لیس فی قلوبھم ! ( القرآن )
یہ وہ بات اپنے منہ سے کہتے ھیں جو ان کے دل میں نہیں ھوتی !
کہنے کو کہہ دیتے ھیں کہ چاروں امام برحق ھے ،مگر یہ کہنا منافقت کا کہنا ھے ، اصل دل میں یہ ھے کہ صرف فقہ حنفی ھی حق ھے ،،، اس مفتی کو دیکھیں یہ کوئی عام عالم نہیں ھے ، اسے چاروں مذاھب کے دلائل کا علم ھونا چاھئے ،، اور یہ فتوی دے رھا ھے کہ رفع یدین کرنے پر امام صاحب اپنی نمازیں لوٹائیں گویا ان کی نماز نہیں ھوئی ،، اس فتوے کے مطابق امام کعبہ کے پیچھے حج پر 30 لاکھ مسلمانوں کی نمازیں نہیں ھوئیں انہیں دوبارہ پڑھنا پڑے گا تو فرض ادا ھو گا کیونکہ امام الحرمین دونوں حرمِ مکی اور حرمِ مدنی دونوں میں رفع یدین کرتے ھیں ،، اور ھر نماز میں جو لاکھوں لوگ امامِ کعبہ اور امام مسجدِ نبوی کے پیچھے نماز پڑھتے ھیں ان کی نماز نہیں ھوتی اور ان نمازوں کا دھرانا یا لوٹانا واجب ٹھہرا ،،،،،،،،،،، کوئی شخص اگر ان مدارس اور اس میں تیار کردہ اس قسم کے مفتیوں سے خیر کی توقع رکھتا ھے تو وہ کیکر کے ساتھ سیب لگنے کی امید رکھتا ھے یا پھر نیم کے پیڑ کے ساتھ انگور لگنے کی توقع رکھتا ھے – حقیقت یہ ھے کہ آپ ذھین سے ذھین بچہ ان کے حوالے کر دیجئے یہ اس کو دولے شاہ کا چھوٹے سر والا چوھا بنا کر آپ کے حوالے کر دیں گے ،،،،،،،،، اور یہ بات تمام مکاتبِ فکر کے مدارس پر یکساں طور پر لاگو ھوتی ھے ،، ھر مدرسہ اپنے مکتبِ فکر کی فلیش ڈارئیو تیار کرتا ھے
رہ گئ اس مفتی کی یہ بات کہ امام صاحب نابینا ھونے کی وجہ سے معذور ھو گئے ھیں اور ان کے پیچھے نماز نہیں ھوتی تو گزارش ھے کہ نبئ کریم نے ابن ام مکتومؓ نابینا صحابی کو اپنی جگہ مدینے کی ریاست کا نائب بنا کر مسجدِ نبوی کا امام و خطیب بنایا تھا ،، اب صحابہؓ کو نمازیں لوٹانی پڑیں گی ،،
اس ذرا سوال پڑھ لیجئے !
Assalam o Alaikum Qari Sahib
Aik masly main ap ki twajuh darkar hai
Walid sahib n apni zindagi k 30 sal imamat khatabat or drja e hifz k muddaris ki haseat s guzary hain ab nzar main shaded kami or umar ka taqazy ki wja s ghar hoty hain masjib jo muhally ki hai wo ehl e hadees bhaion ki hai walid sahib whan nmaz prha krty thy khuch un k dost muftian sahib ko itraz tha k un k pechy nmaz na prahin ab us masjid k imam chaly gay to intizamia n walid sahib ko imamat ka kha walid sahib whan imamat krwa rhy hain rafa e yaden bhi krty hain (kia ye drust hai) kabhi krty hain kabhi nhi mufti sahib tak bat phunchi unhon n kha qari sahib ap mazorin main hai nzar ki wja s door nhi ja sakty lekn ap ghir muqalidon ki imamat na krwaen or rafa e yaden ki wja s apni nmazon ka iada krain. Walid sahib ky jany ki wja s masjid abad ho gai thi aam halat main 2 bndy hoty thy but walid sahib k pechy mohally k aksar log nmaz prh lety hain ab kal s walid sahib mufti sahib k kehny par nhi ja rhy to halat ue hai k aj zuhar or asar ki azan or jmat masjid main nhi hoi koi bnda or nhi tha intizamia ka bhi to esi sorat e hal main ap kia frmaty hain. Allah ap ko apna wqt kharch krny par ajar ata frmay jwab ka intezar rhy ga