اھم بات

روزہ نیت کے ساتھ ھوتا ھے ،بغیر روزے کی نیت کے اگر انسان دن بھر کچھ نہ کھائے پیئے تب بھی وہ روزہ شمار نہیں ھوتا ، ،،
اگر ایک شخص روزے کی نیت ختم کر دے اور کہے کہ بس میرا کوئی روزہ شوزہ نہیں اور پانی کی تلاش میں چل پڑے ،، پھر اس کو پانی تلاش کے باوجود نہ ملے ،، یہانتک کہ سورج غروب ھو جائے ،، تب بھی اس کا روزہ نہیں ،، اس کا روزہ وھیں اسی جگہ مر گیا تھا جہاں اس نے اس کی نیت ختم کر کے اسے دل سے نکال پھینکا تھا ،،
انما الاعمال باالنیات ،، اس لئے رمضان میں دن بھر یہ کھیل نہ کھیلا کیجئے ،،